August 8, 2024 10:08 AM

views 27

BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت چودھری نے تریپورہ میں 856 کلو میٹر طویل بھارت-بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی اور عملی تیاریوں کا جائزہ لیا

BSF کے ڈائریکٹر جنرل دَلجیت چودھری نے تریپورہ میں 856 کلو میٹر طویل بھارت-بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی اور عملی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش میں جاری انتشار کے دوران انہوں نے کَل اگرتلہ میں Salbagan میں واقع فرنٹیئر ہیڈ کوارٹرس میں BSF کے اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جن...

August 8, 2024 10:07 AM

views 25

منی پور کے وزیراعلیٰ N.Biren سنگھ نے ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا ہے کہ راحتی کیمپوں کی اسکیموں کو چلانے کے لیے 348 کروڑ روپے کی کُل رقم منظور کی گئی

منی پور کے وزیراعلیٰ N.Biren سنگھ نے ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا ہے کہ راحتی کیمپوں کی اسکیموں کو چلانے کے لیے 348 کروڑ روپے کی کُل رقم منظور کی گئی ہے۔ اپوزیشن کے ایک ممبر کے ذریعے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ ریاستی سرکار منی پور میں بھارت-میانمار سرحد پر تیزی کے ساتھ باڑھ لگ...

August 8, 2024 10:05 AM

views 35

جموں وکشمیر میں کل سری نگر میں جاری سوچھتا اور    تعلقات عامہ کے ڈائریکٹریٹ نے سلسلے وار متاثر کن کارروائیوں کا اہتمام کیا

  جموں وکشمیر میں کل سری نگر میں جاری سوچھتا اور    تعلقات عامہ کے ڈائریکٹریٹ نے سلسلے وار متاثر کن کارروائیوں کا اہتمام کیا۔ انفارمیشن ڈائریکٹر جتن کشور نے کہاکہ سوچھتا پکھواڑہ حکومت کی ایک منفرد پہل ہے جس کا مقصد ملک بھر میں صفائی ستھرائی کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ ملک گیر   ...

August 8, 2024 10:04 AM

views 27

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج رات حلف لے گی

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج رات حلف لے گی۔ فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے کَل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جنرل وقار الزماں نے امید ظاہر کی کہ تین سے چار روز کے دوران ملک میں حالات معمول پر آجائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں کے دور...

August 8, 2024 10:02 AM

views 58

بھارت کا انتخابی کمیشن اِس ماہ کی بارہ اور تیرہ تاریخ کو ہریانہ کا دورہ کرے گا

بھارت کا انتخابی کمیشن اِس ماہ کی بارہ اور تیرہ تاریخ کو ہریانہ کا دورہ کرے گا۔ وہ آئندہ انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لے گا۔ ہریانہ کے اعلیٰ انتخابی افسر پنکج اگروال نے بتایاکہ بھارت الیکٹرانکس لمٹیڈ کے انجینئرس ریاست کے تمام 22 ضلعوں میں الیکٹرانکس ووٹنگ مشینوں کی پہلی سطح کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ سبھی...

August 8, 2024 10:01 AM

views 49

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں اطلاع نامہ، اس ماہ کی 14 تاریخ کو جاری کیا جائے گا اور نامزدگی کے کاغذات، اِس ماہ کی 21 تاریخ تک داخل کئے جاسکیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 22 اگست کو ہوگی اور چناؤ آئندہ ماہ ک...

August 8, 2024 9:59 AM

views 32

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا ہے،    جو ملک میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں    ایک اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔ اِسرو-چندریان 3 ٹیم کو خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں اُن کی خدمات کیلئے وِگیان ٹیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر جی پدماناب...

August 8, 2024 9:58 AM

views 38

لوک سبھا نے کچھ ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل 2024 کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے کچھ ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بل مالی برس 2024-25 کیلئے مرکزی حکومت کی مالی تجاویز پر اثر انداز ہوتا ہے۔ بل کی منظوری کے ساتھ ہی بجٹ کا عمل اب مکمل ہوگیا ہے۔   لوک سبھا میں بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملاسیتا رمن نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹیکس نافذ...

August 8, 2024 9:56 AM

views 45

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نیوزی لینڈ بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس سے خطاب کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تعلیم، سماجی تبدیلی اور ملک کی تعمیر کا ایک موثر وسیلہ ہے۔ آج ولنگٹن میں Takina ولنگٹن کنوینشن سینٹر میں نیوزیلینڈ کی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت سرکار نے ملک میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہ...

August 8, 2024 9:55 AM

views 31

ریزرو بینک آف انڈیا آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا

ریزرو بینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی تین روزہ دو ماہی پالیسی میٹنگ منگل کو شروع ہوئی تھی۔نے فروری 2023 کے بعد سے سابقہ آٹھ پالیسی جائزوں میں ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔