August 8, 2024 9:57 PM
27
پیرس اولمپکس میں ہاکی ٹیم نے بھارت کیلئے کانسے کا چوتھا تمغہ جیتا ہے۔ بھارتی پہلوان امن سہراوت 57 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں
پیرس اولمپکس میں آج بھارتی ہاکی ٹیم نے اسپین کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا۔ اِس طرح بھارتی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس کی تاریخ کو دوہرایا ہے۔ بھارتی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو اولمپک کھیلوں میں بھی کانسے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ 1972 کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ جب بھارت نے لگاتار تمغے جیتے ہیں۔...