August 9, 2024 9:52 AM
38
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base پہلی بار دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔ رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچنے میں 25 سال لگے تھے اور ایسا مارچ 2021 میں ہوا تھا۔ اِس کے بعد اِس میں تیزی آئی اور ہر چھ سات مہینے میں ایک کروڑ کا اضافہ ہوتا گیا۔ پچھلی مرتبہ ایک کروڑ...