August 11, 2024 10:33 AM

views 23

سیبی کی چیئرپرسن Madhabi Puri Buch اور اُن کے شوہر نے شارٹ سیلر ہنڈن برگ ریسرچ کے ذریعے عائد کردہ الزامات کی تردید کی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا(SEBI)  کی چیئرپرسن Madhabi Puri Buch اور ان کے شوہر Dhaval Buch نے Short-seller ہنڈنبرگ ریسرچ کی  رپورٹ میں اُن پر عائد کیے گئے الزامات سے انکار کیا ہے۔ ہنڈنبرگ ریسرچ امریکی سرمایہ کاری پر مبنی ایک تحقیقی کمپنی ہے، جس نے Madhabi Puri Buch اور Dhaval Buch پر اڈان...

August 11, 2024 10:28 AM

views 38

پیرس اولمپکس میں بھارت کی مہم کُل 6 تمغوں کے ساتھ ختم

2024 کے پیرس اولمپکس میں کل بھارت کی مہم باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہوگئی جس میں اس نے مجموعی طور پر چھ تمغے حاصل کیے۔ مقابلہ کرنے والی آخری بھارتی پہلوان Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں ہار گئیں جبکہ گولفر Aditi Ashok اور دیکشا ڈاگر بھی میڈل مقابلے سے باہر ہوگئیں۔ 33 ویں اولمپکس کا آج آخری دن ہے اور...

August 11, 2024 10:26 AM

views 33

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے پیرس میں ابھینو بندرا کو اپنا اعلیٰ ترین اعزاز اولمپک آرڈر سے نوازا

بین الااقوامی پیرس کمیٹی نے انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے پہلے کھلاڑی ابھینو بندرا کو پیرس میں IOC کے 142ویں سیشن میں باوقار Olympic Order سے نوازا ہے۔ اولمپک آرڈر، IOC کی طرف سے دیا جانے والا یہ اعلیٰ ترین اعزاز ہے، جو اولمپک کھیلوں میں کھلاڑیوں کو غیر معمولی تعاون کے لیے دیا جاتا...

August 10, 2024 9:50 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وائناڑ ضلع میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بازآبادکاری کی کوششوں کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کیرالہ کے وائناڑ ضلع میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بازآبادکاری کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ جناب مودی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور زندہ بچ جانے والے افراد سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وائناڑ ضلع کلکٹریٹ میں ایک جائزہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ...

August 10, 2024 9:48 PM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Timor Leste کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو آج Dili میں صدارتی محل میں Timor Leste کے صدر Jose Ramos Horta نے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ Grand Collar of Order of Timor Leste سے سرفراز کیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وہاں کے صدر Horta اور وزیر اعظم Gusmao کے ساتھ باہمی اشتراک پر بات چیت کی۔ اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تب...

August 10, 2024 9:47 PM

views 29

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے Ethanol کی پیداوار کے تعلق سے کثیر رُخی اور مستقبل کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکمت عملی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

امداد باہمی اور داخلی امور کے مرکزی وزیر امت شاہ نے گنے سمیت مکئی، ٹوٹے ہوئے چاول، بچے کھچے پھل اور بانس جیسے ذرائع کا استعمال کرکے ایتھنول کی پیداوار کی خاطر کثیر رخی اور مستقبل کیلئے طریقہئ کار اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں چینی سے متعلق کوآپریٹو فیکٹریوں کی قومی فیڈریشن کی تقریب سے خ...

August 10, 2024 9:46 PM

views 24

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے احتجاج کرنے والے طلبا کے دباؤ کے تناظر میں استعفیٰ دے دیا ہے

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عدلیہ کو نئے سرے سے فعال بنانے کی خاطر مظاہروں کے پیش نظر استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے مشیر آصف Nazrul نے آج سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ چیف جسٹس نے استعفیٰ دے دیا ہے اور استعفیٰ نامہ پہلے ہی قانون کی وزارت پہنچ چکا ہے۔ انھوں نے...

August 10, 2024 9:45 PM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے، جو زیادہ پیداوار والی، آب وہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور زیادہ تغذیہ بخش ہوں گی۔ اِس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کسانوں اور سائنسدانوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جو 109 اقسام جاری ک...

August 10, 2024 9:43 PM

views 29

تقرر سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج کابینہ سکریٹری کی حیثیت سے ٹی وی سومناتھن کے تقرر کو منظوری دے دی

تقرر سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج کابینہ سکریٹری کی حیثیت سے ٹی وی سومناتھن کے تقرر کو منظوری دے دی۔ اُنہیں اِس عہدے پر دو سال کیلئے مقرر کیا گیا ہے اور وہ اِس مہینے کی 30 تاریخ سے یہ ذمے داری سنبھالیں گے۔ جناب سومناتھن تمل ناڈو کیڈر کے 1987 بیچ کے IAS افسر ہیں۔ مذکورہ کمیٹی نے کابینہ سکریٹیریٹ میں O...

August 10, 2024 9:42 PM

views 21

قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا

قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا۔ اِس میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صورت میں خلائی تکنیک پر توجہ مرکوز کی گئی۔ قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق قومی اتھارٹی اور امور داخلہ کی وزارت کے اشتراک سے...