August 11, 2024 9:40 PM
29
شمالی بھارت کے بہت سے علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے۔ IMD نے اگلے سات دن کے دوران شمالی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے سات دن کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، اترپردیش، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ اور بہار میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مغربی اور وسطی بھارت میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ وہیں محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دو...