August 13, 2024 2:36 PM

views 49

حکومت‘ ماہی گیروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی

حکومت تجارت کو فروغ دینے اور ماہی گیروں کی سیکورٹی کے لیے سمندری ماہی گیر کشتیوں میں ایک لاکھ Transponder آلات نصب کرے گی۔ نئی دلی میں ماہی پروری کے شعبے میں خلائی ٹکنالوجیز کے ایپلی کیشن سے متعلق ایک قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہی پروری کے وزیر راجیورنجن سنگھ نے کہا ہے کہ اگر کوئی ماہی گیر ملک...

August 13, 2024 2:34 PM

views 19

بھارتی فضائیہ اب تک کی سب سے بڑی کثیرسطحی فضائی مشق ’ترنگ شکتی‘ کی میزبانی کررہی ہے

بھارتیہ فضائیہ اب تک کی اپنی سب سے بڑی کثیر جہتی فضائی دفاعی مشق تَرنگ شکتی کی میزبانی کررہی ہے۔ یہ مشق تمل ناڈو کے Sulur میں جاری ہے، جس کا مقصد بھارتی فضائیہ کی فوجی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا اور بین الاقوامی تعاون کو مستحکم کرنا ہے۔ اسٹریٹیجک نقطہ نظر سے اہم اِس مشق میں گیارہ ممالک اپنے جنگی طیاروں...

August 13, 2024 2:29 PM

views 24

پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر 18 مہینوں کے لیے معطل کردیا گیا

بیڈمنٹن سے متعلق عالمی فیڈریشن، BWF نے 2020 ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارتی کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کے لیے 18 ماہ کی مدت تک معطل کردیا ہے۔ اپنی معطلی کی وجہ سے پرمود 2024 پیرس پیرالمپک کھیلوں میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ایک بیان میں BWF نے کہا ہے The Cou...

August 13, 2024 10:06 AM

views 27

سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے

سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب کواترا نے کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم ساجھیداری کو مستحکم کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ جناب کواترا نے ترنجیت سنگھ Sandhu کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا ہے۔

August 13, 2024 10:04 AM

views 28

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔ تکنیکی خرابی کی وجہ سے  یہ انٹرویو کچھ تاخیر سے شروع ہوا، جس کے بارے میں Elon Musk نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ انٹرویو کے دوران جناب ٹرمپ نے اپ...

August 13, 2024 10:00 AM

views 29

پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا

پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے، جو زیادہ پیداوار والی، آب و ہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور تغذیہ بخش ہیں۔ زراعت کے شعبے میں پنجاب کے کسانوں کی جو دین ہے، اُس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اور سبز انقلاب اِس کا ایک واضح ثبوت ہے۔ ر...

August 13, 2024 9:58 AM

views 29

سرکار وسیع تر صلاح مشورے کے بعد نشریاتی خدمات سے متعلق بل کا نیا مسودہ مرتب کرے گی۔ اِس سلسلے میں تجویزیں اور رائے حاصل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 اکتوبر کردی گئی ہے

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے نشریاتی خدمات کو منضبط کرنے سے متعلق بل کے مسودے پر تجویزیں اور رائے حاصل کرنے کی تاریخ اِس سال 15 اکتوبر تک بڑھا دی ہے اور کہا ہے کہ تفصیلی صلاح مشورے کے بعد مذکورہ بل کا نیا مسودہ شائع کیا جائے گا۔ اِس بل کا مسودہ متعلقہ اداروں اور عام لوگوں کی رائے حاصل کرنے کیلئے وضا...

August 13, 2024 9:57 AM

views 20

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ قدرتی آفات اور تباہی کے ویڈیو تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے سبھی پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلس کو ایک ایڈوائزری جاری کرکے اُن سے کہا ہے کہ وہ قدرتی آفات کے ویڈیو، تاریخ اور وقت کے ساتھ دکھائیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جب بھی کوئی قدرتی آفت یا تباہی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ٹی وی چینلس کئی دن تک لگاتار اس کی coverage کرتے ہی...

August 13, 2024 9:54 AM

views 30

جموں وکشمیر پولیس نے کٹھوعہ-بانی-کشتواڑ علاقے میں حالیہ حملوں کیلئے مدد فراہم کرنے پر دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے

جموں وکشمیر پولیس نے دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے، جو جموں ڈویژن کے سانبا-کٹھوعہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد سے دراندازی کرکے بھارتی علاقے میں آنے والے پاکستانی دہشت گردوں کی مدد کررہے تھے اور اُنہیں اودھم پور، کھٹوعہ اور ڈوڈہ ضلعے کے پہاڑی علاقوں میں پہنچا رہے تھے۔ اِسے ایک بڑی کامیابی ...

August 13, 2024 9:53 AM

views 27

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری علاقوں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے

مدھیہ پردیش سرکار نے سبھی شہری اداروں کے منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ اگلے مہینے سے سبھی میئرز، چیئرپرسن، وائس چیئرپرسن اور کونسلروں کو اِس اضافے سے فائدہ ہوگا۔ وہ کَل بھوپال میں خاتون عوامی نمائندوں سے متعلق دی...