August 13, 2024 9:48 PM
20
انسداد دہشت گردی سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی 14ویں میٹنگ نئی دلّی میں منعقد ہوئی
انسداد دہشت گردی سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی 14ویں میٹنگ نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران، عالمی انسداد دہشت گردی کے چیلنجوں اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری انسداد دہشت گردی کے تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا نے ہر طرح کی اور ہر شکل میں دہشت گردی کی س...