June 12, 2024 9:31 AM June 12, 2024 9:31 AM

views 2

ایچ ایس پرونئے، انوپما اپادھیائے اور آکرشی کشیپ، سنگلز کے اپنے اپنے زمروں کے، دوسرے رائونڈ میں داخل

  آسٹریلین اوپن بیڈمنٹن BWF سپر 500 مقابلوں میں، خواتین کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کی انوپما اپادھیائے اور آکرشی کشیپ، سولہویں راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انوپما نے ملیشیا کی Wong Ling Ching کو سیدھے سیٹوں میں 23-21، 21-14 کے فرق سے ہرایا جبکہ آکرشی نے یوکرین کی Polina Buhrova کو اکیس گیارہ، اکیس چو...

June 11, 2024 4:04 PM June 11, 2024 4:04 PM

views 33

سپریم کورٹ نے میڈیکل کورس کیلئے کاؤنسلنگ عمل پر روک لگانے سے انکار کیا

سپریم کورٹ نے انڈرگریجویٹ نیٹ 2024 کے امتحانات کے بعد میڈیکل پروگرام کے سلسلے میں Counselling عمل پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے اِس سلسلے میں ایک درخواست پر امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی اور دوسروں سے اُن کی رائے مانگی ہے۔ اِس درخواست میں عدالت سے کہا گیا تھا کہ اِس سال پانچ مئی کو انڈر گ...

June 11, 2024 4:09 PM June 11, 2024 4:09 PM

views 6

امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سمیت کئی کابینہ وزیروں نے اپنی اپنی ذمے داریاں سنبھالیں

وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سمیت کئی وزیروں اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدے کی ذمے داری سنبھال لی ہے۔ امت شاہ نے امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کی وزارت کا چارج سنبھالا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جناب مودی کی ت...