January 20, 2026 9:37 PM

views 21

جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلعے کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی مہم کے تیسرے دن تلاش کی کارروائی کے دوران، کئی لوگوں کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلعے کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی مہم کے تیسرے دن تلاش کی کارروائی کے دوران، کئی لوگوں کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ حفاظتی فورسز دہشت گردوں کو راشن اور دیگر سازوسامان کی خریداری اور انہیں پہنچانے میں مدد کرنے والے زمینی کارندوں کی پہچان کرنے کی...

January 20, 2026 9:36 PM

views 13

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں BCA اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپٹلس کی جیت کیلئے 155 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 154 رن بنائے۔اس سے قبل ڈیلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گ...

January 20, 2026 2:27 PM

views 21

جناب نتن نبین نے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

جناب نتن نبین نے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت، پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں حلف لیا بی جے پی کے کارگزار صدر نتن نبین کو پارٹی کا نیا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر ڈاکٹ...

January 20, 2026 2:24 PM

views 23

انفورسمنٹ ڈائیرکٹوریٹ نے سبری مالا مندر کے اثاثوں میں خرد برد کے الزامات کے تحت تین ریاستوں کے 21 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کالے دھن کو جائز بنائے جانے کی روک تھام سے متعلق قانون 2002 کے تحت کیرالہ، تمل ناڈو اور کرناٹک میں 21 ٹھکانوں پر تلاشی لی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی سبریمالا مندر سے متعلق سونے اور مندر کے دیگر اثاثوں کی خردبرد کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ کیرالہ کرائم برانچ نے اِس سلسلے میں کئی FI...

January 20, 2026 2:24 PM

views 18

تمل ناڈو کے گورنر آر این رَوی کو اسمبلی میں DMK کا تیار کردہ خطاب، اِس میں خامیاں بتاتے ہوئے، نہیں پڑھنے دیا گیا

تمل ناڈو کے گورنر آر این رَوی کو آج، DMK حکومت کے تیار کردہ متن کو، اِس کی خامیوں کے سبب، ریاستی اسمبلی میں اُن کے روایتی خطاب کے طور پر پڑھ کر سنانے سے روکا گیا۔ لوک بھون نے ایک تفصیلی وضاحت جاری کی ہے، جس میں خاص طور پر کہا گیا ہے کہ گورنر کو اِسے پڑھنے کا موقع دینے سے روکا گیا ہے۔ یہ کہا گیا ہے ک...

January 20, 2026 2:23 PM

views 18

بامبے ہائی کورٹ نے قبائلی Melghat خطے میں بچے اور زچے کی اموات سے نمٹنے میں ناکامی پر مہاراشٹر حکومت کی سرزنش کی ہے

بامبے ہائی کورٹ نے قبائلی Melghat خطے میں بچے اور زچے کی اموات سے نمٹنے میں ناکامی پر مہاراشٹر حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے ریاست کو ہدایت دی ہے کہ وہ چار ہفتے کے اندر اندر حفظانِ صحت کی سہولتوں، بنیادی ڈھانچے اور پہلے کی کمیٹی رپورٹس کے نفاذ سے متعلق ایک جامع خاکہ پیش کرے۔ عدالت کی دو ججوں کی بین...

January 20, 2026 2:22 PM

views 12

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے۔ یوروپی کمیشن کے ترجمان Olof Gill نے بتایا کہ اِس میٹنگ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیان کردہ، گرین لینڈ کو قبضے میں لینے کی خواہش سے مربوط محصولات کی، امریکی دھمکیوں پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یوروپی یون...

January 20, 2026 2:22 PM

views 17

کوئٹہ اور پاکستان کے ریل پٹری کے ایک حصے کو دھماکے سے اُڑا دیا

کوئٹہ اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی، کَل کُچھ گھنٹے کیلئے معطل کردی گئیں، کیونکہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے ریل پٹری کے ایک حصے کو، دھماکے سے اُڑا دیا۔ یہ دھماکہ، ڈیرا مراد جمالی کے قریب تقریباً 3 کلوگرام دھماکہ خیز مادے سے کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے نصیر ...

January 20, 2026 2:20 PM

views 19

ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا

انسانی حقوق کے علمبرداروں کی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مظاہرین ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اگرچہ کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسک...

January 20, 2026 2:18 PM

views 14

لداخ کے شہر لیہہ میں موسم سرما کے چھٹے کھیلو انڈیا مقابلے شروع ہوگئے ہیں

لداخ کے شہر لیہہ میں موسم سرما کے، چھٹے کھیلو انڈیا مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر کوِندر گُپتا نے اِن کھیل مقابلوں کا افتتاح کیا۔ 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کھلاڑی، برف پر کھیلے جانے والے ہاکی اور اِسکیٹنگ مقابلوں میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ ہاکی مقابلے NDS آئس ہاکی...