June 13, 2024 10:01 AM June 13, 2024 10:01 AM
55
امریکی فیڈرل ریزرو نے لگاتار ساتویں مرتبہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے
امریکی فیڈرل ریزرو نے سود کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے لیکن اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ افراط زر کے خلاف کوشش جاری رکھے گا۔ امریکی فیڈرل ریزرو نے کَل رات اپنے اعلیٰ افسروں کی دو روزہ میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا۔ لگاتار ساتویں میٹنگ کے دوران سود کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ پانچ ا...