June 12, 2024 9:42 AM June 12, 2024 9:42 AM
12
این چندر بابو نائیڈو، چوتھی بار آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے
تیلگودیسم پارٹی کے سربراہ اور نامزد وزیر اعلیٰ نَر چندر بابو نائیڈو آج آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ یہ تقریب کرشنا ضلعے میں کیسر پلّی کے مقام پر منعقد کی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بہت سی شخصیتیں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ نَر چندر با...