June 12, 2024 9:38 AM June 12, 2024 9:38 AM
8
ملک کے شمالی علاقوں اور کُچھ مشرقی علاقوں میں شدید گرمی سے متعلق اورنج الرٹ جاری
بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، جموں ڈویژن، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور دلّی سمیت شمالی بھارت کے بیشتر حصوں میں اگلے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید گرمی سے متعلق اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور اترپردیش کے گنگا کے طاس کے کچھ علاقوں میں بھی اگلے تین سے چار...