June 12, 2024 9:41 AM June 12, 2024 9:41 AM
40
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی، فوج کے اگلے سربراہ ہوں گے
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی کو، بھارتی فوج کا اگلا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں اِس ماہ کی 30 تاریخ کو سنبھالیں گے۔ موجودہ سربراہ جنرل منوج سی پانڈے، 30 جون کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی، یکم جولائی 1964 کو پیدا ہوئے تھے اور وہ 15 دسمبر 198...