January 19, 2026 9:27 PM

views 4

یوروپی کمیشن کی صدر، روس اور تھائی لینڈ کو بھی غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت ملی ہے

یوروپی کمیشن کی صدر، روس اور تھائی لینڈ کو بھی غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت ملی ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیس کوف اور تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ نے اِس کی تصدیق کی ہے۔ یوروپی کمیشن نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کو ایک دعوت نامہ ملا ہے اور وہ غزہ کے معاملے پر د...

January 19, 2026 9:26 PM

views 14

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ اُس ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل ہوں، جو غزہ میں مستقل امن قائم کرنے کیلئے کام کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ اُس ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل ہوں، جو غزہ میں مستقل امن قائم کرنے کیلئے کام کرے گا۔ امریکی صدر نے جناب مودی کو اِس سلسلے میں ایک خط بھیجا ہے، جسے بھارت میں امریکی سفیر Sergio Gor کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔امریکی صدر نے غزہ پٹی میں ا...

January 19, 2026 9:24 PM

views 4

برطانیہ کے وزیر اعظم کیر اِسٹارمر نے آج کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ پر اتحادیوں کے خلاف محصولات کی دھمکی پوری طرح غلط ہے اور تجارتی جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے

برطانیہ کے وزیر اعظم کیر اِسٹارمر نے آج کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ پر اتحادیوں کے خلاف محصولات کی دھمکی پوری طرح غلط ہے اور تجارتی جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ لندن میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب اِسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے بنیادی حق کی ح...

January 19, 2026 9:23 PM

views 6

جموں و کشمیر میں کے کشتواڑ ضلعے کے Chatroo علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شدید زخمی پیرا Trooper اپنے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

جموں و کشمیر میں کے کشتواڑ ضلعے کے Chatroo علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شدید زخمی پیرا Trooper اپنے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ کشتواڑ کے بالائی علاقوں میں روپوش دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے بڑے پیمانے پر جاری تلاشی مہم TRASHI-1، آج دوسرے دن بھی جاری رہی۔ یہ آپریشن، گزشتہ روز Chatroo علاقے...

January 19, 2026 9:22 PM

views 4

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں کے دوران ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں سرد لہر کی صورتحال جاری رہے گی۔اسی دوران، دلّی NCR میں ہوا کا معیار انتہائی خراب...

January 19, 2026 9:21 PM

views 4

گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا

گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا۔ اِس پروگرام کا مقصد سرکاری خریداروں اور ریاستی سطح کے فروخت کنندہ کو GeM کے نئے فیچر، عوامل اور اصلاحات سے واقف کرانا تھا تاکہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی خ...

January 19, 2026 9:20 PM

views 4

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے وومنس پریمیئر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات جائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 179 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ وڈوڈرہ مرحلے کے پہلے مقابلے کے تحت BCA اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ڈبلیو پی ایل-2026، Two-City فارم...

January 19, 2026 3:05 PM

views 5

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چناؤ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج داخل کیے جائیں گے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چناؤ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج داخل کیے جائیں گے۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر اور MP کے-لکشمن کی طرف سے جاری چناؤ کی تاریخوں کے مطابق یہ نامزدگی کے کاغذات دوپہر دو سے شام چار بجے تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ چناؤ کا سارا عمل نئی دلی میں پارٹی کے صدر دفتر میں ہوگا۔ چناؤ کے...

January 19, 2026 3:03 PM

views 4

انتخابی کمیشن بدھ کے روز سے بھارت منڈپم میں جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارتی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

انتخابی کمیشن بدھ کے روز سے بھارت منڈپم میں جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارتی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ یہ تین روزہ کانفرنس جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارت کی جانب سے میزبانی کی جانی والی اب تک کی سب سے بڑی عالمی کانفرنس ہوگی۔ دنیا بھر کے 70 سے زیادہ ممالک ک...

January 19, 2026 3:00 PM

views 3

جموں وکشمیر میں پوری رات کے وقفے کے بعد سکیورٹی نے آج اُن دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے اپنی تلاش کارروائی پھر شروع کی

جموں وکشمیر میں پوری رات کے وقفے کے بعد سکیورٹی نے آج اُن دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے اپنی تلاش کارروائی پھر شروع کی، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کشتواڑ ضلع کے بالائی علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں قائم جیش محمد سے وابستہ دو سے تین دہشت گردوں کے ایک گروپ کے اِس علاقے میں پھنس جانے...