January 21, 2026 10:09 AM

views 14

سرکار نے، موٹر گاڑیوں سے متعلق مرکزی ضابطوں میں ترمیم کی ہے تاکہ استعمال کرنے والوں کیلئے فیس کی ادائیگی پر عمل درآمد کو مستحکم بنایا جا سکے۔

مرکز نے موٹر گاڑیوں کے مرکزی ضابطوں کی دوسری ترمیم 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اِس ترمیم کا مقصد، قومی شاہراہوں پر واقعے ٹول پلازا پر صارف فیس کی ادائیگی کے نظام میں بہتری لانا ہے۔ یہ ترامیم صارف فیس کی ادائیگی کے طریقے میں بہتری لانے، الیکٹرانک ٹول وصولیابی کی استعداد میں اضافے اور قومی شاہراہ...

January 21, 2026 10:06 AM

views 11

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت ایک مکمل سیمی کنڈکٹر ایکو نظام قائم کر رہا ہے، جس میں ڈیزائن، Fabrication، پیکیجنگ، ساز و سامان اور گیس وغیرہ شامل ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ عالمی صنعت بھارت کو اب اور زیادہ قابلِ بھروسہ سپلائی نظام کے ساجھے دار کے...

January 21, 2026 10:04 AM

views 14

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ انہوں نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ AI کے استعمال کو بڑھانے میں سب سے بڑی دشواری GPU یعنی گر...

January 21, 2026 10:01 AM

views 18

انخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

انتخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ تین روزہ کانفرنس اپنی نوعیت کی سب سے بڑی عالمی کانفرنس ہوگی، جس کا انعقاد جمہوریت اور انتخابی بندوبست کے میدان میں بھارت کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ امید ہے کہ...

January 21, 2026 9:59 AM

views 10

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔ جناب نبین نے تلنگانہ میں ہونے والے میونسپل اور کارپوریشن انتخابات کیلئے آشیش Shelar کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ اشوک پرنامی اور ری...

January 21, 2026 9:57 AM

views 10

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے بتایا ہے کہ ٹکٹ ریزرویشن کا سلسلہ شروع ہونے کے کچھ ہی گھنٹے میں سبھی ٹکٹ فروخت ہو گئے۔ اس سے وندے بھارت سلیپر کے تیز رفتار، آرام دہ سفر اور جدید سہولی...

January 21, 2026 9:54 AM

views 7

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کیلئے وزیر اعظم کے اہم پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کیلئے وزیر اعظم کے اہم پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اِسے شروع کیے جانے کے بعد سے PRAGATI نے بروقت قریبی نظر رکھ کر، اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں پر عمل درآمد کر کے ...

January 21, 2026 9:53 AM

views 16

سنتوش ٹرافی فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہو رہی ہے۔

سنتوش ٹرافی کیلئے 79 ویں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہورہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں کُل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ میں چھ-چھ ٹیمیں ہوں گی۔ گروپ-A میں مغربی بنگال، میزبان آسام، ناگالینڈ، راجستھان، اتراکھنڈ اور تمل ناڈو شامل ہیں، جبکہ گروپ-B میں ریلویز، سر...

January 21, 2026 9:51 AM

views 20

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ناگپور میں Vidarbha کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ یہ سُریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کیلئے اہم ٹی-ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ ساتھ ہی...

January 21, 2026 9:49 AM

views 18

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے Amelia Valverde کو بھارتی خواتین کی سینئر فٹبال ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے۔

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے Amelia Valverde کو بھارتی خواتین کی سینئر فٹبال ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے۔ 39 سالہ Amelia Valverde، ترکیہ کے Antalya میں بھارتی کیمپ میں شامل ہوگئی ہیں۔ اِن کا تعلق Costa Rica سے ہے، جہاں بھارتی فٹبال ٹیم آسٹریلیا میں خواتین کے AFC ایشین کپ 2026 کیلئے تیاریاں کررہی ہیں، جو مار...