January 20, 2026 2:20 PM
7
ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا
انسانی حقوق کے علمبرداروں کی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مظاہرین ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اگرچہ کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسک...