June 22, 2024 9:50 AM
امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی نے سی ایس آئی-یو جی سی-نیٹ مشترکہ امتحان جون 2024 کو ناگزیر حالات اور لاجسٹک معاملات کی وجہ سے ملتوی کردیا ہے
جون 2024 کا، CSIR-UGC-NET مشترکہ امتحان، کچھ ناگزیر حالات اور لاجسٹک معاملات کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات منعقد کرنے والی ایجنسی NTA نے ایک سرکاری نوٹس میں کہا ہے کہ ...