June 28, 2024 3:20 PM
خواتین ٹیسٹ کرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ جاری ہے۔
مردوں کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں کَل Babados کے مقام پر بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ بھارت اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں تیسری مرتبہ پہنچا ہے۔ کل رات Guyan...