January 20, 2026 9:42 PM

views 2

مرکز نے قومی شاہراہوں پر واقع ٹول پلازہ پر صارف ادائیگیوں کی تعمیل کو مستحکم کرنے کے مقصد سے سینٹرل موٹر وہیکلز ضوابط-2026 کی دوسری ترمیمات کو نوٹیفائی کر دیا ہے

مرکز نے قومی شاہراہوں پر واقع ٹول پلازہ پر صارف ادائیگیوں کی تعمیل کو مستحکم کرنے کے مقصد سے سینٹرل موٹر وہیکلز ضوابط-2026 کی دوسری ترمیمات کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اِن ترمیمات کا مقصد صارف ادائیگیوں میں بہتری لانا، الیکٹرانک ٹول وصولی کی کار کردگی کو بڑھانا اور قومی شاہراہوں پر ٹول چوری کی حوصلہ شکنی...

January 20, 2026 9:40 PM

views 2

نئی دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس AIIMS نے کہا ہے کہ گزشتہ13 مہینے میں ادارے کے جرّاحی کے محکمہ نے ایک ہزار سے زیادہ روبوٹک سرجری کیے ہیں

نئی دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس AIIMS نے کہا ہے کہ گزشتہ13 مہینے میں ادارے کے جرّاحی کے محکمہ نے ایک ہزار سے زیادہ روبوٹک سرجری کیے ہیں، جس سے ملک میں سرجری کے ذریعے دیکھ بھال کے طریقہ کار میں خاطر خواہ پیش رفت کی نشان دہی ہوتی ہے۔ آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جرّاحی کے شع...

January 20, 2026 9:37 PM

views 6

جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلعے کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی مہم کے تیسرے دن تلاش کی کارروائی کے دوران، کئی لوگوں کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلعے کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی مہم کے تیسرے دن تلاش کی کارروائی کے دوران، کئی لوگوں کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ حفاظتی فورسز دہشت گردوں کو راشن اور دیگر سازوسامان کی خریداری اور انہیں پہنچانے میں مدد کرنے والے زمینی کارندوں کی پہچان کرنے کی...

January 20, 2026 9:36 PM

views 3

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں BCA اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپٹلس کی جیت کیلئے 155 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 154 رن بنائے۔اس سے قبل ڈیلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گ...

January 20, 2026 2:27 PM

views 12

جناب نتن نبین نے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

جناب نتن نبین نے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت، پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں حلف لیا بی جے پی کے کارگزار صدر نتن نبین کو پارٹی کا نیا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر ڈاکٹ...

January 20, 2026 2:24 PM

views 10

انفورسمنٹ ڈائیرکٹوریٹ نے سبری مالا مندر کے اثاثوں میں خرد برد کے الزامات کے تحت تین ریاستوں کے 21 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کالے دھن کو جائز بنائے جانے کی روک تھام سے متعلق قانون 2002 کے تحت کیرالہ، تمل ناڈو اور کرناٹک میں 21 ٹھکانوں پر تلاشی لی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی سبریمالا مندر سے متعلق سونے اور مندر کے دیگر اثاثوں کی خردبرد کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ کیرالہ کرائم برانچ نے اِس سلسلے میں کئی FI...

January 20, 2026 2:24 PM

views 4

تمل ناڈو کے گورنر آر این رَوی کو اسمبلی میں DMK کا تیار کردہ خطاب، اِس میں خامیاں بتاتے ہوئے، نہیں پڑھنے دیا گیا

تمل ناڈو کے گورنر آر این رَوی کو آج، DMK حکومت کے تیار کردہ متن کو، اِس کی خامیوں کے سبب، ریاستی اسمبلی میں اُن کے روایتی خطاب کے طور پر پڑھ کر سنانے سے روکا گیا۔ لوک بھون نے ایک تفصیلی وضاحت جاری کی ہے، جس میں خاص طور پر کہا گیا ہے کہ گورنر کو اِسے پڑھنے کا موقع دینے سے روکا گیا ہے۔ یہ کہا گیا ہے ک...

January 20, 2026 2:23 PM

views 4

بامبے ہائی کورٹ نے قبائلی Melghat خطے میں بچے اور زچے کی اموات سے نمٹنے میں ناکامی پر مہاراشٹر حکومت کی سرزنش کی ہے

بامبے ہائی کورٹ نے قبائلی Melghat خطے میں بچے اور زچے کی اموات سے نمٹنے میں ناکامی پر مہاراشٹر حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے ریاست کو ہدایت دی ہے کہ وہ چار ہفتے کے اندر اندر حفظانِ صحت کی سہولتوں، بنیادی ڈھانچے اور پہلے کی کمیٹی رپورٹس کے نفاذ سے متعلق ایک جامع خاکہ پیش کرے۔ عدالت کی دو ججوں کی بین...

January 20, 2026 2:22 PM

views 4

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے۔ یوروپی کمیشن کے ترجمان Olof Gill نے بتایا کہ اِس میٹنگ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیان کردہ، گرین لینڈ کو قبضے میں لینے کی خواہش سے مربوط محصولات کی، امریکی دھمکیوں پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یوروپی یون...

January 20, 2026 2:22 PM

views 8

کوئٹہ اور پاکستان کے ریل پٹری کے ایک حصے کو دھماکے سے اُڑا دیا

کوئٹہ اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی، کَل کُچھ گھنٹے کیلئے معطل کردی گئیں، کیونکہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے ریل پٹری کے ایک حصے کو، دھماکے سے اُڑا دیا۔ یہ دھماکہ، ڈیرا مراد جمالی کے قریب تقریباً 3 کلوگرام دھماکہ خیز مادے سے کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے نصیر ...