July 7, 2024 9:46 PM
حفاظتی دستوں نے جموں وکشمیر کے کُلگام ضلعے میں دو جھڑپوں میں 6 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے
کشمیر وادی میں کلگام ضلعے میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ دو الگ الگ جھڑپوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ضلعے کے Frisal Chinnigam اور Motergam علاقے میں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں ...