July 11, 2024 9:33 AM
اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک
اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج ترائی خطے میں واقع شراوستی ضلعے کے سیلاب...