July 12, 2024 10:04 PM
سرکار نے ہر سال 25 جون کو ”سمودھان ہتّیا دِوَس“ منانے کا فیصلہ کیا ہے
سرکار نے ہر سال 25 جون کو ”سمودھان ہتّیا دِوَس“ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 1975 میں اِس دن سابق وزیر اعظم اِندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ ...