July 14, 2024 10:10 AM
محکمہ موسمیات نے ناگالینڈ،اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھات کے محکمہ موسمیات نے آج ناگالینڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ میں بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس نے کہا یہ کہ منگل تک کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں می...