July 14, 2024 9:49 PM
ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں، دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ کو ہرا کر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے
ومبلڈن ٹینس میں لندن میں دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ کو ہراکر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ اسپین کے کھلاڑی الکاراز کا ومبلڈن کا یہ ...