ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2024 9:46 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے پورے مغربی ساحلی علاقے اور گجرات خطے میں آج بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج پورے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں بہت زوردار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہاہے کہ کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، س...

July 16, 2024 9:45 AM

سوئیڈش اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز میں بھارت کے سُمت ناگل اور سوئیڈن کے Elias Ymer کے درمیان مقابلہ ہوگا

سوئیڈش اوپن ٹینس میں آج سوئیڈن کے Bastad ٹینس اسٹیڈیم میں بھارت کے سمت ناگل اور سوئیڈن کے Elias Ymer کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ مردوں کے ڈبلز میں آج شام سمت ناگل پولینڈ کے اپنے س...

July 16, 2024 9:42 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو نئی دلی میں Narco-Coordination Center (NCORD) کی ساتویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو نئی دلی میں Narco-Coordination Center (NCORD) کی ساتویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ جناب شاہ قومی منشیات ہیلپ لائن MANAS کا آغاز کریں گے اور سر...

July 16, 2024 9:40 AM

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا۔ اِس سال اپریل سے جون کے سہ ماہی کے د...

July 16, 2024 9:38 AM

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ناگالینڈ کی آبی گزرگاہوں کی صلاحیت کو بڑھاناہے۔ یہ...

July 16, 2024 9:37 AM

امرناتھ گُپھا کے درشن کرنے کے لئے چار ہزار 132 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس پڑاؤ سے کشمیر وادی کے لئے روانہ ہوا

امرناتھ گُپھا کے درشن کرنے کے لئے چار ہزار 132 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس پڑاؤ سے کشمیر وادی کے لئے روانہ ہوا۔ یاتری آج صبح سویرے 151 گاڑیوں کے ...

July 16, 2024 9:36 AM

جموں و کشمیر میں کل رات ڈوڈا ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک فوجی افسر سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

جموں و کشمیر میں کل رات ڈوڈا ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک فوجی افسر سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ راشٹریہ رائفل اور جموں وکشمیر پولیس کے خصوصی...