July 18, 2024 10:14 PM
اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے ایک حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں
اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں آج سہ پہر ایک ریل حادثے میں کم از کم 2 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے انجن کو چھوڑ کر ک...