July 20, 2024 9:58 AM
پوری دنیا میں IT کی بڑے پیمانے پر خرابی کے سبب، ایئرلائنز سے لے کر حفظان صحت تک عالمی خدمات میں، جو رکاوٹ آگئی تھی، اُسے رفتہ رفتہ دور کیا جارہا ہے
پوری دنیا میں ایئرلائنز سے لے کر حفظام صحت تک کی خدمات میں کَل کئی گھنٹے تک IT میں بڑے پیمانے پر خرابی آجانے کے سبب، جو کمپیوٹر نظام میں رکاوٹ آگئی تھی، اُسے رفتہ رفتہ د...