ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 20, 2024 3:10 PM

اسکواش میں بھارتی ٹیم نے امریکہ کے ہوسٹن میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔

اسکواش میں بھارتی لڑکوں کی ٹیم نے گروپ ایف کی چوٹی کی ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے کل امریکہ کے ہوسٹن   میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو ت...

July 20, 2024 3:08 PM

پیرس اولمپک کھیلوں میں 117 ہندوستانی کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں مسلح افواج کے 24 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

پیرس اولمپک کھیلوں میں 117 ہندوستانی کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں مسلح افواج کے 24 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ یہ کھیل اس مہینے کی 26 تاریخ سے شروع ہوں گے۔ 24 ایتھلیٹس میں 22 مرد کھلا...

July 20, 2024 3:05 PM

جموں وکشمیر میں دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول Haar Choudhah” آج مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں پلوامہ ضلع میں  دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول جسے مقامی طور پر Haar Choudhah''“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج مذہبی ع...

July 20, 2024 3:03 PM

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی مہم کا آغاز کیا

وزیراعظم نریندر مودی کی ایک پیڑ ماں کے نام مہم سے فیضان حاصل کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی مہم کا آغاز ک...

July 20, 2024 2:55 PM

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ہوائی نظام نے مائیکروسافٹ میں گڑبڑی کے بعد معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔

شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے ہوابازی کے نظام نے معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے فنی خرابی کی وجہ سے کل ہوائی آمد...

July 20, 2024 2:54 PM

امتحانات منعقد کرنے والی قومی ایجنسی این ٹی اے نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق نیٹ یوجی 2024 کے نتائج کا ہر شہر اور مرکز کے حساب سے اعلان کیا ہے۔

امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے میڈیکل داخلہ امتحان NEET- UG کے نتیجے ہر شہر اور ہر مرکز کے حساب سے اپ لوڈ کردئیے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد NTA نے نتائج ش...

July 20, 2024 2:50 PM

بنگلہ دیش میں کوٹہ مخالف احتجاج کی و جہ سے تین سو سے زیادہ بھارتی طلباء وطن واپس آگئے ہیں۔ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپنے غیر ملکی دورے ملتوی کردئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں حفاظتی دستوں اور کوٹے کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے 300 سے زیادہ ہندوستانی طلبا وطن واپس آنے پر مجبور ہوگئے۔ ان جھڑپوں میں اب ...