July 24, 2024 9:54 AM
قومی جل جیون مشن نے ملک بھر کے 15 کروڑ دیہی گھروں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کرکے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔
قومی جل جیون مشن نے ملک بھر میں 15 کروڑ دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کرکے ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کیا ہے۔مشن نے پانچ سال کے مختصر عرصے میں غیر معمولی رفت...