ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 24, 2024 9:36 PM

دو لاکھ 62 ہزار کروڑ روپے کے مجموعی ریلوے بجٹ میں سے، ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم، ریلوے تحفظ کے لیے مختص کی گئی ہے: اشونی ویشنَو

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا ہے کہ ریلوے بجٹ کا ایک نمایاں حصہ ریلوے کے تحفظ کو بہتر کرنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئ...

July 24, 2024 9:34 PM

بہار اسمبلی نے سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک بل کو منظوری دی ہے

بہار میں آج ریاستی اسمبلی نے، سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات میں پیپر لِیک کے معاملات، بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی سخت بل کو منظوری دی ہے۔ ...

July 24, 2024 2:53 PM

وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکزی بجٹ میں کچھ ریاستوں کے ساتھ بھید بھاؤ کئے جانے کے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کردیا ہے

مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکزی بجٹ میں کچھ ریاستوں کے ساتھ بھید بھاؤ برتنے کے الزام کو ردّ کردیا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں Zero Hour  میں اپوزیشن کے الزامات کا جواب د...

July 24, 2024 2:50 PM

برطانیہ وزیر خارجہ David Lammy آج شام نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت  کریں گے

برطانوی وزیر خارجہ David Lammy سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ پہلے سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچے ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان رن...

July 24, 2024 2:47 PM

نیپال میں کٹھمنڈو میں ایک طیارہ تروبھوَن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، پرواز بھرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 18 افراد کی موت ہوگئی

نیپال میں آج کٹھمنڈو کے تروبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے کے دوران سوریہ ایئر لائنس کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ سوریہ ایئ...

July 24, 2024 2:45 PM

سپریم کورٹ، 29 جولائی سے آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک زیر التوا معاملات کو حل کرنے اور خوش اسلوبی کے ساتھ معاملات کے حل کو فروغ دینے کیلئے خصوصی لوک عدالت کا انعقاد کرے گی

زیر التوا معاملات کو حل کرنے اور خوش اسلوبی کے ساتھ سبھی معاملات کو حل کئے جانے کو فروغ دینے کیلئے ایک اہم قدم کے طور پر سپریم کورٹ 29 جولائی سے 3 اگست 2024 تک خصوصی لوک عد...

July 24, 2024 2:44 PM

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دو دنوں کے دوران گجرات، گوا اور مہاراشٹر میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دو دنوں کے دوران گجرات، کونکن اور گوا اور مہاراشٹر میں کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ دو دنو...

July 24, 2024 2:42 PM

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ایشیاء کپ میں سری لنکا کے دمبولہ میں گروپ-بی کے تحت اب سے کچھ دیر میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ملیشیا سے ہونے والا ہے

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ایشیاء کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے دَمبولہ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں گروپ-بی کے تحت   بنگلہ دیش اور ملیشیا کا مقابلہ ہونے والا ہے۔ یہ میچ اب سے کچھ د...

July 24, 2024 9:59 AM

امریکہ کی خفیہ سروس کی ڈائرکٹر کمبرلی چیٹلے نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کی گئی قاتلانہ حملے کی کوشش کے تناظر میں، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

امریکہ کی خفیہ سروس کی ڈائرکٹر Kimberly Cheatle نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے Pennsylvania ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق خامیوں کی جانچ کا سام...

July 24, 2024 9:55 AM

سپریم کورٹ نے نیٹ۔یوجی2024 امتحان منسوخ کرنے اور اِسے دوبارہ منعقد کرانے سے انکار کردیا ہے۔ اِس کے ساتھ ہی پورے بھارت میں سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں اَنڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے کیلئے آج سے کاؤنسلنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

سپریم کورٹ نے NEET - UG - 2024 امتحان منسوخ کرنے اور اِسے دوبارہ منعقد کرانے سے انکار کردیا ہے۔ اِس حکم سے پورے بھارت میں سرکاری پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں اَنڈر گریجویٹ کو...