December 22, 2025 2:27 PM
20
راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ پر جاری 814 ویں سالانہ عرص کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھائی گئی
راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ پر جاری 814 ویں سالانہ عرص کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھائی گئی۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو، وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی چادر چڑھانے کیلئے اجمیر پہنچے اور انہوں نے مذہبی عقیدت اور روایات کے ساتھ در...