January 22, 2026 9:39 AM

views 16

چھتیس گڑھ میں رائے پور ادبی میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

چھتیس گڑھ میں رائے پور ادبی میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ تین روزہ اس ادبی میلے میں ملک بھر سے کئی ممتاز ادیب، شاعر، افسانہ نگار، داستان گو، فنکار اور تھیٹر سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی۔ رائے پور میں کل سے شروع ہونے والا یہ تین روزہ ادبی میلہ چھتیس گڑھ کے مالا مال ادبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور...

January 22, 2026 9:22 AM

views 21

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے میچز شوڈیول کے مطابق بھارت میں کھیلے جائیں گے۔

بین الاقوامی کرکٹ کاؤنسل ICC نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB کی اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے، جس میں ٹی-ٹوئنٹی عالمی کپ میں سری لنکا کے ساتھ اس کی ٹیم کے طے شدہ مقابلوں میں تبدیلی کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔ ICC نے کہا ہے کہ مقابلے، شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔ ICC نے کہا کہ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں، حکام یا مداحوں...

January 22, 2026 9:20 AM

views 22

مردوں کے کرکٹ میں، ناگپور میں 5 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے نیو زیلینڈ کو 48 رن سے ہرایا۔

مردوں کے کرکٹ میں کل رات، ناگپور کے وِدربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں 5 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے نیو زیلینڈ کو 48 رن سے ہرایا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے نیو زیلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 238 رن بنائے۔ جیت...

January 22, 2026 9:19 AM

views 22

بیڈمنٹن میں انڈونیشیا ماسٹرس 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی آج اپنے جوہر دکھائیں گے۔

بیڈمنٹن میں انڈونیشیا ماسٹرس 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی آج اپنے جوہر دکھائیں گے۔ مردوں کے سنگلز میں بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ ہانگ کانگ کے Jason Gunawan سے، جبکہ سابق عالمی نمبر ایک کدامبی شریکانت کا مقابلہ چینی تائی پے کے Chou Tien-Chen سے ہوگا۔ وہیں، خواتین کے سنگلز میں ...

January 22, 2026 9:17 AM

views 10

بھارتی محکمہئ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے مقامات پر آج شدید بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے مقامات پر آج شدید بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ، مشرقی راجستھان، ہریانہ، چندی گڑھ، ہماچل پردیش اور دلّی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ انڈومان و نکوبار جزائر می...

January 22, 2026 9:16 AM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مجاہد آزادی ٹھاکر روشن سنگھ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مجاہد آزادی ٹھاکر روشن سنگھ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ غیر معمولی بہادری اور دلیری کے ساتھ ٹھاکر روشن سنگھ نے برطانوی اقتدار کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں اور نوجوانوں کو منظم ہو کر مسلح انقلاب کا راستہ اپنان...

January 22, 2026 9:14 AM

views 17

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ودودرا کے BCA اسٹیڈیم کوٹامبی میں لیگ میچ میں یو-پی واریئرس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ودودرا کے BCA اسٹیڈیم کوٹامبی میں لیگ میچ میں یو-پی واریئرس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ خواتین پریمیر لیگ 2026 کا انعقاد دو شہروں میں کیا جا رہا ہے۔ نوی ممبئی میں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کا انعقاد کیا گیا۔ اب تمام پانچوں ٹیمیں ٹور...

January 21, 2026 10:25 PM

views 34

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ اعلان کیا۔ اِس سے پہلے جناب نیتن یاہو کے دفتر نے بورڈ کی مجلسِ عاملہ میں اسرائی...

January 21, 2026 10:24 PM

views 11

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ملکوں کیلئے مشترکہ چیلنجوں، خاص طور پر دہشت گردی سے لڑنے میں اشتراک پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہوگیا ہے۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ملکوں کیلئے مشترکہ چیلنجوں، خاص طور پر دہشت گردی سے لڑنے میں اشتراک پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے آج نئی دلّی میں اسپین کے اپنے ہم منصب Jose Manuel Albares Bueno کے ساتھ بات چیت کے دوران اپنے افتتاحی کلمات میں یہ بات کہی۔ جناب جے شنکر ...

January 21, 2026 10:22 PM

views 19

ہماچل پردیش حکومت نے پہاڑی ریاست میں فضائی کنکٹیویٹی میں اضافے کے بڑے قدم کے طور پر آج شملہ میں ہیلی کاپٹر خدمات کا افتتاح کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سُکھوِندر سنگھ سُکھّو نے خدمات کا افتتاح کیا۔

ہماچل پردیش حکومت نے پہاڑی ریاست میں فضائی کنکٹیویٹی میں اضافے کے بڑے قدم کے طور پر آج شملہ میں ہیلی کاپٹر خدمات کا افتتاح کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سُکھوِندر سنگھ سُکھّو نے خدمات کا افتتاح کیا۔ اس کے تحت شملہ کے سَنجولی ہیلی پیڈ سے کُلّو ضلعے کے Bhuntar ہوائی اڈے اور کِنّور ضلعے کے Reckong Peo کیلئے روزانہ ...