December 23, 2025 9:47 PM
15
معروف مصنف اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ ونود کمار شُکل کا رائے پور میں انتقال ہوگیا ہے
معروف ادیب اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ ونود کمار شُکل کا آج رائے پور میں انتقال ہوگیا۔ تقریباً 88 برس کے جناب شُکل گذشتہ کچھ روز سے ایمس رائے پور میں زیر علاج تھے۔ آج شام تقریباً پانچ بجے اُن کا انتقال ہوا۔ ونود کمار شُکل کو حال ہی میں سرکردہ گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ انھیں اُن کے ناول دیو...