December 25, 2025 2:54 PM
9
کرناٹک کے چتردُرگ ضلع میں Hiriyur کے نزدیک قومی شاہراہ 48 پر آج ایک کنٹینر ٹرک کے سلیپر بس سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
کرناٹک کے چتردُرگ ضلع میں Hiriyur کے نزدیک قومی شاہراہ 48 پر آج ایک کنٹینر ٹرک کے سلیپر بس سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مشرقی زون کے پولیس کے انسپکٹر جنرل روی کانتے گوڑا نے میڈیا کو بتایا کہ جائے حادثہ سے پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہیں، جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں۔ انہوں...