June 18, 2024 10:06 PM
آئی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے شمال مغربی اور مشرقی بھارت کے حصوں میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال میں کمی آنے کا امکان ہے
گرمی کی لہر اور گرم راتوں کے باعث شمالی ہندوستان میں شدید گرمی جاری ہے لیکن جلد ہی اس سے راحت ملنے والی ہے، جس کا کافی دنوں سے انتظار ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے ...