July 6, 2024 2:44 PM
آج تیسرے پہر ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ ٹوینٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا
ٹوینٹی ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے کے بعد بھارت کے نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹیم آج تیسرے پہر ہرارے میں میدان میں اترے گی، جہاں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ ٹوین...