December 26, 2025 9:48 AM
13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے نائیجیریا کی درخواست پر کل شمال مغربی نائیجریا میں داعش ملی ٹینٹوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے نائیجیریا کی درخواست پر کل شمال مغربی نائیجریا میں داعش ملی ٹینٹوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ یہ گروپ خطے میں عیسائیوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ امریکہ نے شمال مغربی نائیجریا میں ISIS دہشت گرد...