February 28, 2025 9:37 AM February 28, 2025 9:37 AM

views 2

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدات پر 10 فیصد اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدات پر 10 فیصد اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں صدر ٹرمپ نے منگل کے روز سے کینیڈا اور میکسیکو پر بھی اضافی محصول عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی درآمدات پر پہلے ہی اس مہینے کی شروعات سے 10 فیصد ٹیکس عائد ہے۔ کَل رات صدر ٹرمپ نے کینیڈا اور...

February 28, 2025 9:36 AM February 28, 2025 9:36 AM

views 7

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا اُڈیشہ کے دو روزہ دورے پر کل شام بھوبنیشور پہنچے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا اُڈیشہ کے دو روزہ دورے پر کل شام بھوبنیشور پہنچے۔ آج وہ بھارت میں صحتِ عامہ کے نظام میں بہتری، قابلِ عمل اور اختراع سے متعلق نویں قومی چوٹی میٹنگ کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پُوری میں 16 ویں مشترکہ جائزہ کمیشن کی رپورٹ بھی جاری کریں گے۔ اس چوٹی می...

February 28, 2025 9:34 AM February 28, 2025 9:34 AM

views 13

اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی خطوں میں تازہ برفباری کی وجہ سے ریاست میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اتراکھنڈ کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی خطوں میں تازہ برفباری کی وجہ سے ریاست میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج ریاست کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                                 ...

February 28, 2025 9:32 AM February 28, 2025 9:32 AM

views 8

جموں و کشمیر میں، جموں خطّے میں کل بارش، مٹّی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کے سبب پُنچھ ضلعے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے، جبکہ 3 افراد کے Suran دریا میں بہہ جانے کا اندیشہ ہے۔

جموں و کشمیر میں، جموں خطّے میں کل بارش، مٹّی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کے سبب پُنچھ ضلعے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے، جبکہ 3 افراد کے Suran دریا میں بہہ جانے کا اندیشہ ہے۔ رِیاسی ضلعے میں ایک نالے میں اچانک سیلاب آنے سے ایک نوجوان ڈوب گیا۔ سامبا ضلعے میں بجلی گرنے سے ایک مندر کو بھی نقصان پہنچا۔ ...

February 28, 2025 9:31 AM February 28, 2025 9:31 AM

views 6

جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔

جرمن اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کا سامنا آج کوارٹر فائنل میں چین کے Gao Jia Xuan اور Wu Meng Ying کی جوڑی سے ہوگا۔ اس سے پہلے مکسڈ ڈبلز کی بھارتی جوڑی نے جرمنی کے Jones Ralfy Jansen اور Thuc Phuong Nguyen کی جوڑی کو اکیس-دس اور اکیس-اُن...

February 28, 2025 9:30 AM February 28, 2025 9:30 AM

views 15

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں آج دوپہر افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں آج دوپہر افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے سے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے کَل میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ لگاتار بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ ...

February 28, 2025 9:28 AM February 28, 2025 9:28 AM

views 8

انڈین سُپرلیگ، ISL فٹبال میں FC گوا نے پنجاب FC کو ایک-صفر سے ہرادیا۔

انڈین سُپرلیگ، ISL فٹبال میں FC گوا نے پنجاب FC کو ایک-صفر سے ہرادیا۔ نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے میچ میں McHugh کے واحد گول کی بدولت، FC گوا، اپنا 22 واں میچ جیت کر 45 پوائنٹس حاصل کرچکا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی FC گوا دوسرے مقام پر رہا۔ اس طرح FC گوا، 8 پوائنٹس کی برتری کے سات...

February 28, 2025 9:27 AM February 28, 2025 9:27 AM

views 1

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ کَل رات بینگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ    20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 125 رن بنائے۔ جواب میں گجرات جائنٹس نے محض 16 ویں اوور میں...

February 28, 2025 9:26 AM February 28, 2025 9:26 AM

views 7

شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔

شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔ وہ 88 برس کے تھے۔ سوویت گرینڈ ماسٹر کو امریکی کھلاڑی Bobby Fischer کے ساتھ سال 1972 کے میچ کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا، جسے مشرق اور مغرب کے بیچ کی محاذ آرائی سے تعبیر کیا گیا تھا۔ بعد میں اسے ’صدی کے مقابلے‘ کے طور پر یاد کیا...

February 27, 2025 9:34 PM February 27, 2025 9:34 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد کو اپنی رہنمائی کا بنیادی اصول بنائیں اور اِس سمجھ کے ساتھ کام کریں کہ ملک کی خدمت، پرماتما کی خدمت ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہزاروں برسوں سے مہاکنبھ نے بھارت کے قومی شعور کو مضبوط کیا ہے، جس میں ملک اور معاشرے کیلئے نئی راہوں کی ترغیب دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس بار اس طرح کا مہاکنبھ 144 سال کے بعد آیا ہے اور اس نے بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک نئے باب کیلئے پیغام دیا ہے۔ انھوں نے کہا ک...