March 1, 2025 9:37 AM March 1, 2025 9:37 AM

views 9

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔ قومی راجدھانی خطے میں موسم کی تبدیلی کے تناظر میں درجہئ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔x

March 1, 2025 9:35 AM March 1, 2025 9:35 AM

views 9

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور آسٹریلیائی کھلاڑی Alexei Popyrin کی جوڑی دبئی چیمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور آسٹریلیائی کھلاڑی Alexei Popyrin کی جوڑی دبئی چیمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بغیر درجہ بندی کی بھارتی-آسٹریلیائی اس جوڑی نے کل   سیمی فائنل میں برطانیہ کے Jamie Murray اور آسٹریلیا کے John Peers کی جوڑی کو چھ-دو، چار-چھ، دس-سات سے شکست ...

March 1, 2025 9:34 AM March 1, 2025 9:34 AM

views 9

کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جیت کے لیے مقررہ 274 رن کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے آسٹریلیا نے 12 اعشاریہ 5 اوورس میں ایک وکٹ پر 109 رن بنائے تھ...

March 1, 2025 9:33 AM March 1, 2025 9:33 AM

views 11

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 124 رن کے ہدف کو ڈیلی کیپیٹلس نے 14 اعشاریہ تین گیندوں میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ڈیلی کیپیٹلس پوائنٹ کی فہرست میں پ...

March 1, 2025 9:32 AM March 1, 2025 9:32 AM

views 9

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں، ممبئی کے ایک روزہ دورے پر جائیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مہاراشٹر میں، ممبئی کے ایک روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ KPB ہندو کالج آف کامرس کی 75 سالہ تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔×

March 1, 2025 9:31 AM March 1, 2025 9:31 AM

views 11

مجموعی صحت سے متعلق معروف کوچ اور Luke Coutinho ہولسٹک ہیلنگ سسٹمز کے شریک بانی Luke Coutinho نے ایک بہتر صحتمند بھارت کی تشکیل کے لیے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

مجموعی صحت سے متعلق معروف کوچ اور Luke Coutinho ہولسٹک ہیلنگ سسٹمز کے شریک بانی Luke Coutinho نے ایک بہتر صحتمند بھارت کی تشکیل کے لیے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب کوٹنہو نے موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کے وزیر اعظم کے ویژن کی حمایت کی اور موٹاپے و طرزِ زن...

February 28, 2025 9:45 PM February 28, 2025 9:45 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی اور یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen نے تجارت و سرمایہ کاری، صاف ستھری اور ماحول کیلئے سازگار توانائی سمیت مختلف شعبوں میں بھارت EU تعلقات کو مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں یورپین کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران، طرفین نے تجارت و سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور اختراع، صاف ستھری اور ماحول کیلئے سازگار توانائی، کنکٹی ویٹی اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں میں اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے...

February 28, 2025 9:44 PM February 28, 2025 9:44 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں سندر نرسری میں جہانِ خسرو 2025 میں شرکت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں سندر نرسری میں جہانِ خسرو 2025 میں شرکت کی۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے جہانِ خسرو کی ستائش کی کہ اِس طرح کی اہم تقریبات، ملک کی ثقافت اور آرٹ کے لیے اہم ہیں اور اِس پروگرام نے لوگوں کے دلوں میں ایک مقام بنایا ہے، جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوفی روای...

February 28, 2025 9:43 PM February 28, 2025 9:43 PM

views 9

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں خلاء کے سیکٹر کے ماہرین کے ساتھ ساتھ کمشنر Andrius Kubilius کی قیادت میں یوروپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں خلاء کے سیکٹر کے ماہرین کے ساتھ ساتھ کمشنر Andrius Kubilius کی قیادت میں یوروپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔ یوروپی یونین کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ خلاء کے شعبے میں بھارت- یوروپی یونین...

February 28, 2025 9:40 PM February 28, 2025 9:40 PM

views 12

وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں قومی راجدھانی میں امن وقانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اُس پورے نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے جس کے تحت غیرقانونی طور پر بنگلہ دیشی اور روہنگیا افراد کو ملک میں داخل ہونے اور اُن کے قیام میں مدد فراہم ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں غیرقانونی طور پر رہ رہے افراد کا معاملہ قومی سلامتی سے وابستہ ہے اور اس سے...