March 1, 2025 2:54 PM March 1, 2025 2:54 PM
8
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔ زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے نشانے کی جانب پیش قدمی کرنے کا، بھارت کا عزم بہت واضح ہے۔ انہوں ...