March 1, 2025 9:50 AM March 1, 2025 9:50 AM

views 9

مرکز نے، پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کی ہے، جس کے تحت موزوں اتھارٹیز کی طرف سے جاری کردہ پیدائش سر ٹیفکیٹ کو، پاسپورٹ کی درخواست دینے والے اُن لوگوں کی تاریخ پیدائش کا واحد ثبوت قرار دیا گیا ہے، جو یکم اکتوبر 2023 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔

مرکز نے، پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کی ہے، جس کے تحت موزوں اتھارٹیز کی طرف سے جاری کردہ پیدائش سر ٹیفکیٹ کو، پاسپورٹ کی درخواست دینے والے اُن لوگوں کی تاریخ پیدائش کا واحد ثبوت قرار دیا گیا ہے، جو یکم اکتوبر 2023 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ اِس سلسلے میں 1980 کے پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کرتے ہوئے ایک سرکاری...

March 1, 2025 9:48 AM March 1, 2025 9:48 AM

views 8

مرکز نے، ریاستوں اور اپنے زیر انتظام علاقوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ گیہوں اور دھان کی، مارکٹنگ سیزن میں  زیادہ سے زیادہ سرکاری خرید کا، پہلے سے سرگرم طریقہ اپنائیں۔

مرکز نے، ریاستوں اور اپنے زیر انتظام علاقوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ گیہوں اور دھان کی، مارکٹنگ سیزن میں  زیادہ سے زیادہ سرکاری خرید کا، پہلے سے سرگرم طریقہ اپنائیں۔ یہ بات صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامہ کی وزارت کے سکریٹری نے، بہت سی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے، خوراک کے سکریٹریز ک...

March 1, 2025 9:46 AM March 1, 2025 9:46 AM

views 8

وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران چینل نیوز X ورلڈ کا بھی آغاز کیا جائے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اس کانکلیو میں سماج کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو یکجہت کرنے کے لیے iTV نیٹ ورک اور فاؤنڈیشن کی ستائش کی۔ انہوں نے امید...

March 1, 2025 9:45 AM March 1, 2025 9:45 AM

views 11

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ BRO کمانڈر اَنکور مہاجن نے آکاشوانی کو بتایا کہ ITBP، NDRF، SDRF اور بھارتی فوج کی ٹیمیں، باقیماندہ ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے تلاشی کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ الب...

March 1, 2025 9:44 AM March 1, 2025 9:44 AM

views 12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو امن قائم کرے یا امریکی مدد سے محروم ہو جائیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو امن قائم کرے یا امریکی مدد سے محروم ہو جائیں۔ یہ بیان یوکرین-روس سمجھوتے کے سلسلے میں، دونوں رہنماؤں کے درمیان گرما گرمی کے بعد دیا گیا ہے۔ یہ بات چیت کل رات...

March 1, 2025 9:42 AM March 1, 2025 9:42 AM

views 17

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے ن...

March 1, 2025 9:37 AM March 1, 2025 9:37 AM

views 8

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔

قومی راجدھانی میں آج بادلوں کی گرج اور ہلکی بارش سے صبح کا آغا ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، دلی این سی آر اور ملک کی مختلف شمالی ریاستوں میں مغربی سمت سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے سبب بارش ہو رہی ہے۔ قومی راجدھانی خطے میں موسم کی تبدیلی کے تناظر میں درجہئ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔x

March 1, 2025 9:35 AM March 1, 2025 9:35 AM

views 9

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور آسٹریلیائی کھلاڑی Alexei Popyrin کی جوڑی دبئی چیمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور آسٹریلیائی کھلاڑی Alexei Popyrin کی جوڑی دبئی چیمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بغیر درجہ بندی کی بھارتی-آسٹریلیائی اس جوڑی نے کل   سیمی فائنل میں برطانیہ کے Jamie Murray اور آسٹریلیا کے John Peers کی جوڑی کو چھ-دو، چار-چھ، دس-سات سے شکست ...

March 1, 2025 9:34 AM March 1, 2025 9:34 AM

views 9

کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

کرکٹ کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں، کل پاکستان کے لاہور میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، گروپ B کا ایک اہم میچ بارش کی نذر ہو گیا، جس کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جیت کے لیے مقررہ 274 رن کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے آسٹریلیا نے 12 اعشاریہ 5 اوورس میں ایک وکٹ پر 109 رن بنائے تھ...

March 1, 2025 9:33 AM March 1, 2025 9:33 AM

views 10

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 124 رن کے ہدف کو ڈیلی کیپیٹلس نے 14 اعشاریہ تین گیندوں میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ڈیلی کیپیٹلس پوائنٹ کی فہرست میں پ...