March 1, 2025 3:06 PM March 1, 2025 3:06 PM

views 10

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو اوول آفس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوئی گرما گرم بحث پر معافی مانگنی چاہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو Rubio نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر Volodymyr زیلنسکی کو اوول آفس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوئی گرما گرم بحث پر معافی مانگنی چاہے۔ Rubio نے یہ بیان وہائٹ ہاؤس میں زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر Vance کے درمیان ہوئی لفظی جھڑپ کے بعد دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر...

March 1, 2025 3:03 PM March 1, 2025 3:03 PM

views 11

آئی سی سی کرکٹ میں، آج کراچی میں گروپ بی کے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

ICC کرکٹ میں، آج کراچی میں گروپ بی کے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔  جنوبی افریقہ اگر اس میچ میں جیت حاصل کرے گا یا برابری پر ختم کرلیتا ہے تو وہ سیمی فائنلز میں پہنچ جائے گا۔ البتہ انگلینڈ اگر جنوبی افریقہ سے 207 یا اس سے زیادہ رنوں سے ہار جاتا ہے تو افغانستان سیمی فائنلز می...

March 1, 2025 3:01 PM March 1, 2025 3:01 PM

views 13

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم تین اور   چھ نمازی ہلاک ہو گئے۔

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم اور 6 نمازی ہلاک ہو گئے۔ اِس واقعے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے پیش آیا ہے۔ خیبر پختون خواہ کے چیف سکریٹری شہاب علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ اِس حادثے میں جمعیت ا...

March 1, 2025 2:58 PM March 1, 2025 2:58 PM

views 5

بھارتی کھلاڑی یوکی بھامری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار ایلیکسی پوپیرن دوبئی چمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار Alexei Popyrin دبئی چمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ غیردرجہ بندی والی اس بھارتی-آسٹریلیائی جوڑی نے کل سیمی فائنل میں برطانیہ کے Jamie Murray اور آسٹریلیا کے John Peers کی جوڑی کو چھ-دو، چار-چھ، دس-سات سے شکست دی...

March 1, 2025 2:55 PM March 1, 2025 2:55 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں این ایکس ٹی کانکلیو دو ہزار پچیس سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دنیا، اکیسویں صدی کے بھارت کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھر کے لوگ بھارت کو جاننے کیلئے ملک آنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے، جہاں ہر طرف مثبت خبریں لگاتار بن رہی ...

March 1, 2025 2:54 PM March 1, 2025 2:54 PM

views 8

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔ زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے نشانے کی جانب پیش قدمی کرنے کا، بھارت کا عزم بہت واضح ہے۔ انہوں ...

March 1, 2025 2:52 PM March 1, 2025 2:52 PM

views 9

مرکزی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے سبب عوام سے وصول کئے گئے ٹیکس کا اب زیادہ بہتر طریقے سے بندوبست کیا جارہا ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکنالوجی کو مؤثر طور پر بروئے کار لانے سے عوام سے وصول کئے جانے والے ٹیکس کا اب زیادہ بہتر طریقے سے استعمال ہورہا ہے۔ محترمہ سیتارمن نے آج نئی دلّی میں 49 ویں Civil اکاؤنٹس دن تقریبات کے دوران اپنے خطاب میں یہ بات کہی۔ پبلک فائنانشیل مینجمنٹ ...

March 1, 2025 9:54 AM March 1, 2025 9:54 AM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک روزہ ویبنار سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک روزہ ویبنار سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔ ویبنار کا مقصد 2025 کے بجٹ اعلانات کے موثر نفاذ کے لیے متعلقہ فریقین کو ایک مرکوز تبادلہ خیال میں شامل کرنا ہے۔ ویبنار میں زرعی ترقی اور دیہی خوشحالی پر توجہ مرکوز کی جا...

March 1, 2025 9:52 AM March 1, 2025 9:52 AM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے صوفی روایت کی ستائش کی ہے کہ اِس نے بھارت میں اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے صوفی روایت کی ستائش کی ہے کہ اِس نے بھارت میں اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ انہوں نے صوفی روایت کو بھارت کی مشترکہ وراثت قرار دیا اور اس کے، تکثیریت کے پیغام پر صوفیوں کو سراہا۔ جناب مودی کل شام نئی دلّی میں سندر نرسری کے مقام پر، جہانِ خسرو موسیقی فیسٹیول کے اجتماع سے خط...

March 1, 2025 9:50 AM March 1, 2025 9:50 AM

views 9

مرکز نے، پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کی ہے، جس کے تحت موزوں اتھارٹیز کی طرف سے جاری کردہ پیدائش سر ٹیفکیٹ کو، پاسپورٹ کی درخواست دینے والے اُن لوگوں کی تاریخ پیدائش کا واحد ثبوت قرار دیا گیا ہے، جو یکم اکتوبر 2023 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔

مرکز نے، پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کی ہے، جس کے تحت موزوں اتھارٹیز کی طرف سے جاری کردہ پیدائش سر ٹیفکیٹ کو، پاسپورٹ کی درخواست دینے والے اُن لوگوں کی تاریخ پیدائش کا واحد ثبوت قرار دیا گیا ہے، جو یکم اکتوبر 2023 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ اِس سلسلے میں 1980 کے پاسپورٹ ضابطوں میں ترمیم کرتے ہوئے ایک سرکاری...