March 1, 2025 9:30 PM March 1, 2025 9:30 PM

views 6

پنجاب میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑنے کیلئے کئے گئے فیصلے کے ایک دن بعد پولیس کی جانب سے آج ریاستی سطح کا ایک Cardon and Search Operation-CASO شروع کیا گیا

پنجاب میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ریاست میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑنے کیلئے کئے گئے فیصلے کے ایک دن بعد پولیس کی جانب سے آج Yudh Nasheyan Virudh کے نام سے ریاستی سطح کا ایک Cardon and Search Operation-CASO شروع کیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے ہمارے جالندھر کے نامہ نگار نے یہ خبر دی ہے کہ...

March 1, 2025 9:29 PM March 1, 2025 9:29 PM

views 10

حفظان صحت، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے آج شری ماتا ویشنو دیوی مندر کا دورہ کیا اور پوتر پوجا استھل پر پوجا ارچنا کی

حفظان صحت، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے آج شری ماتا ویشنو دیوی مندر کا دورہ کیا اور پوتر پوجا استھل پر پوجا ارچنا کی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جناب نڈّا کے ساتھ ارضیاتی سائنس اور وزیر اعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ بھی تھے۔ کٹرا میں ان کی آمد کے بعد شری ماتا...

March 1, 2025 9:27 PM March 1, 2025 9:27 PM

views 2

فروری 2025 کے دوران ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوئی ہے، جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے نو اعشاریہ ایک فیصد زیادہ ہے۔

فروری 2025 کے دوران ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوئی ہے، جو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے نو اعشاریہ ایک فیصد زیادہ ہے۔ فروری کا مہینہ لگاتار بارھواں مہینہ رہا جس میں ایک اعشاریہ سات لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی GST کی وصولیابی ہوئی۔ اعداد ...

March 1, 2025 9:26 PM March 1, 2025 9:26 PM

views 11

یوکرین کے صدر اولودیمیر زلینسکی، کل منعقد ہونے والی یوروپی دفاعی سربراہ کانفرنس سے قبل برطانیہ پہنچ گئے ہیں

یوکرین کے صدر اولودیمیر زلینسکی، یوروپی دفاعی سربراہ کانفرنس سے قبل برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر JD Vance کے ساتھ گرما گرم بحث کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم Keir Starmer، اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ زلینسکی کے ...

March 1, 2025 9:25 PM March 1, 2025 9:25 PM

views 9

کرد ملی ٹینٹ گروپ PKK نے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے جیل میں بند اُن کے لیڈر عبداللہ Ocalan نے ملی ٹینٹ گروپ پر زور دیا تھا کہ وہ غیر مسلح ہوجائے اور گروپ کو ختم کردیا جائے

کرد ملی ٹینٹ گروپ PKK نے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے جیل میں بند اُن کے لیڈر عبداللہ Ocalan نے ملی ٹینٹ گروپ پر زور دیا تھا کہ وہ غیر مسلح ہوجائے اور گروپ کو ختم کردیا جائے۔ ایک بیان میں PKK نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ترکیہ، اس عمل کی قیادت کرنے کی خاطر، عبداللہ Ocalan کو رہا کردے گا، ...

March 1, 2025 9:24 PM March 1, 2025 9:24 PM

views 10

آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں کراچی میں گروپ۔B کے آخری لیگ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرایا

آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں کراچی میں کھیلے گئے گروپ۔B کے آخری لیگ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرایا۔اس سے پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم اُس کی پوری ٹیم 38 اوورس دو گیندوں میں 179 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ نے 29 اوورس میں 3 وکٹ کے نقصان...

March 1, 2025 3:18 PM March 1, 2025 3:18 PM

views 9

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا، داخلہ سکریٹری گووِند موہن، انٹلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر تَپن کمار Deka اور دیگر سینئر اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ منی پور میں گزشتہ ماہ صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد ...

March 1, 2025 3:16 PM March 1, 2025 3:16 PM

views 8

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے منا گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے Mana گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک 49 ورکروں کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ باقی 6 ورکروں کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی، جوشی مَٹھ جارہے ہیں، جہاں وہ بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لیں گے اور ضروری ہدایات جاری کریں گے۔ اس دوران وزیر...

March 1, 2025 3:13 PM March 1, 2025 3:13 PM

views 17

مرکزی وزیر نے آج نئی دلّی میں پردھان منتری بھارتیہ جَن اوشدھی پری یوجنا کے رَتھ اور دس دیگر موٹر گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

صحت، خاندانی بہبود، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے صحت اور خاندانی بہبود، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزیر مملکت انوپریا پٹیل کے ساتھ آج نئی دلّی میں پردھان منتری بھارتیہ جَن اوشدھی Pariyojana کے رَتھ اور 10 دیگر موٹر گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ آج سے 7 مارچ تک جَن اوشدھی جَ...

March 1, 2025 3:10 PM March 1, 2025 3:10 PM

views 14

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ ایک مراسلے میں پارٹی کے چیف Whip اور باندی پورہ سے  MLA نظام الدین بھٹ نے تمام MLAs کو اتوار کے روز جموں میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں شریک ہونے کو کہا ...