March 2, 2025 9:34 AM March 2, 2025 9:34 AM

views 15

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ کل ختم ہو گیا ہے، جبکہ دوسرے مرحلے کے بارے میں   غیر یقینی صورتحال دکھائی دیتی ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ کل ختم ہو گیا ہے، جبکہ دوسرے مرحلے کے بارے میں   غیر یقینی صورتحال دکھائی دیتی ہے۔ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کی توسیع کے لیے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کرنے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے کے لیے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے۔ اس طرح اسرائیل کا وف...

March 2, 2025 9:33 AM March 2, 2025 9:33 AM

views 16

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کل لندن میں برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ میٹنگ کی۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کل لندن میں برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران برطانیہ نے یوکرین کو 2 اعشاریہ 8 ارب امریکی ڈالر کا قرض دینے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اِس قرض سے یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اور اس کی ادائیگی روس کے منجمد ا...

March 2, 2025 9:30 AM March 2, 2025 9:30 AM

views 6

متحدہ عرب امارات کے اخبارات نے مہاکمبھ میلہ 2025 کی ستائش کی ہے اور دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات میں سے ایک میں اپنے ملک کے شہریوں کی شرکت، بہترین انتظامات اور اس انعقاد کی عالمی اپیل کی تعریف کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے اخبارات نے مہاکمبھ میلہ 2025 کی ستائش کی ہے اور دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات میں سے ایک میں اپنے ملک کے شہریوں کی شرکت، بہترین انتظامات اور اس انعقاد کی عالمی اپیل کی تعریف کی ہے۔ گلف نیوز، خلیج ٹائمز، گلف ٹوڈے اور دی نیشنل جیسے اخبارات نے مہاکمبھ میلے کی ثقافتی گوناگونیت، روحانی ا...

March 2, 2025 9:29 AM March 2, 2025 9:29 AM

views 24

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اروناچل پردیش، کیراکہ اور ماہے کے کچھ حصوں میں آج  گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑ سکتے ہیں اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔IMD  کے مطابق ساحلی کرناٹک ...

March 2, 2025 9:28 AM March 2, 2025 9:28 AM

views 8

 ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

 ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ گروپ کی دونوں ہی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم، یہ میچ اس لیے اہم ہے کہ اس کی جیت سے گروپ لیڈر کا تعین ہوگا۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم منگل ...

March 2, 2025 9:26 AM March 2, 2025 9:26 AM

views 3

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی دلّی نے پلے آف میں اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔ 148 رنز کے نشانے کے لئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے صرف 15 اوورز اور تین گیندوں میں آسانی ...

March 1, 2025 9:39 PM March 1, 2025 9:39 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، زرعی شعبے کی ترقی اور دیہی خوشحالی کے دوہرے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی اور دیہی خوشحالی کو حاصل کرنے کے دوہرے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ آج ورچوئل وسیلے سے زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ترقی یافتہ بھارت کے ہدف کی طرف بڑھنے کا ملک کا عزم بالک...

March 1, 2025 9:38 PM March 1, 2025 9:38 PM

views 7

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دنیا، اکیسویں صدی کے بھارت کی طرف دلچسپی سے دیکھ رہی ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دنیا، اکیسویں صدی کے بھارت کی طرف دلچسپی سے دیکھ رہی ہے۔ آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھر کے لوگ بھارت کو جاننے کیلئے ملک آنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے، جہاں ہر طرف مثبت خبریں لگاتار ...

March 1, 2025 9:36 PM March 1, 2025 9:36 PM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 8 مارچ سے ریاست کے تمام راستوں پر لوگوں کی آزادانہ آمد و رفت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج منی پور کی سلامتی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا اور 8 مارچ سے ریاست کے سبھی راستوں پر لوگوں کی آزادانہ آمد ورفت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا کی موجودگی میں نئی دلّی میں منعقد ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب شاہ نے سڑکوں پر رک...

March 1, 2025 9:35 PM March 1, 2025 9:35 PM

views 2

رمضان کا مقدس مہینہ، پورے ملک میں شروع ہوگیا ہے

رمضان کا مقدس مہینہ، پورے ملک میں شروع ہوگیا ہے۔ کل رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان کے پورے مہینے کے دوران لوگ، رات میں خصوصی نمازِ تراویح کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔ رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد عید الفطر منائی جاتی ہے۔ خلیجی ملکوں میں رمضان کے مہینے کا آج پہلا روزہ تھا۔