March 2, 2025 9:37 PM March 2, 2025 9:37 PM

views 8

انسانی حقوق کا قومی کمیشن، وزارت خارجہ کے اشتراک سے کل نئی دلّی میں انسانی حقوق سے متعلق بھارتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون-آئی ٹی ای سی ایگزیکیٹو صلاحیت سازی کے 6 روزہ پروگام کا آغاز کرے گا

انسانی حقوق کا قومی کمیشن، وزارت خارجہ کے اشتراک سے کل نئی دلّی میں انسانی حقوق سے متعلق بھارتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون-آئی ٹی ای سی ایگزیکیٹو صلاحیت سازی کے 6 روزہ پروگام کا آغاز کرے گا۔ کل، عالمی جنوب کے انسانی حقوق کے قومی اداروں کے اعلیٰ افسران کیلئے 6 روزہ پروگرام کا آغاز ہوگا۔ اس پروگرام کا م...

March 2, 2025 9:36 PM March 2, 2025 9:36 PM

views 15

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے کے مطابق گلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب اور اتراکھنڈ کے کچھ علاقوں مین شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان ہے۔IMD نے کہا ہے کہ کرناٹک کے ساحلی خطے میں کل پورے دن گرمی کے ...

March 2, 2025 9:35 PM March 2, 2025 9:35 PM

views 9

انسانی حقوق اور پناہ گزینوں کی وکالت کرنے والے گروپوں کے اتحاد نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ جبراً افغان مہاجروں کو ملک سے باہر کرنے کے عمل پر روک لگائے اور کہا کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

انسانی حقوق اور پناہ گزینوں کی وکالت کرنے والے گروپوں کے اتحاد نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ جبراً افغان مہاجروں کو ملک سے باہر کرنے کے عمل پر روک لگائے اور کہا کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک کھلے مراسلے میں اس نے بڑے پیمانے پر کی جانے والی گرفتاریوں اور ملک سے باہر کرنے کے عمل کی مذمت ...

March 2, 2025 9:34 PM March 2, 2025 9:34 PM

views 13

یوکرین کے تنازع پر امریکہ اور اس کے یوروپی اتحادیوں کے درمیان ابھرتے ہوئے اختلافات کے دوران، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور حکومت کی کارکردگی کے محکمے کے سربراہ ایلن مسک نے آج عوامی طور پر NATO اور اقوام متحدہ سے امریکہ کے باہر نکل جانے کی حمایت کی ہے

یوکرین کے تنازع پر امریکہ اور اس کے یوروپی اتحادیوں کے درمیان ابھرتے ہوئے اختلافات کے دوران، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور حکومت کی کارکردگی کے محکمے کے سربراہ ایلن مسک نے آج عوامی طور پر NATO اور اقوام متحدہ سے امریکہ کے باہر نکل جانے کی حمایت کی ہے۔ میک امریکہ گریٹ Again کے سرگرم کارکن G...

March 2, 2025 9:32 PM March 2, 2025 9:32 PM

views 9

دوبئی میں مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں آج دبئی میں گروپ۔A کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو رہا ہے۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے۔آخری خبریں ملنے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 42 اوورس میں 4 وکٹ پر 146 رن بنا لئے تھے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصل...

March 2, 2025 2:47 PM March 2, 2025 2:47 PM

views 11

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے

پورے ملک میں رمضان کا ماہِ مبارک آج سے شروع ہوگیا ہے۔ رمضان کے آغاز کے موقع پر کَل رات لوگوں نے مساجد میں کثیر تعداد میں تراویح کی نماز ادا کی۔ رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا نواں مہینہ ہے۔ خلیج کے ملکوں میں آج رمضان کا دوسرا دن ہے۔ اِدھر وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کا ماہِ مبارک شروع ہونے پر لوگ...

March 2, 2025 2:45 PM March 2, 2025 2:45 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے جونا گڑھ میں Sasan کے مقام پر شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے جام نگر ضلعے میں مویشیوں کے بچاؤ مرکز Vantara کے دورے پر ہیں۔ یہ مرکز ضلعے میں تقریباً تین ہزار ایکڑ آراضی پر واقع ہے، جو جانوروں کو بچانے، انہیں محفوظ رکھنے اور اُن کی بازآباد کاری کیلئے بنایا گیا ہے۔ جناب مودی گجرات کے تین دن کے دورے پر کَل شام جام نگر پہنچے ہیں۔ وزی...

March 2, 2025 2:41 PM March 2, 2025 2:41 PM

views 7

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک سے منشیات کے خاتمے کیلئے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عہد کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں 12 مختلف کیسوں میں عدالتوں نے منشیات کے 29 اسمگلروں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ ایسا تفصیلی اور ٹھوس چھان بین کے بعد ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ نریندر مودی سرکار منشیات کے اسمگلروں کو سزا دینے کا کام کررہی ہے، جو روپے پیسے کی خاطر نوجوانو...

March 2, 2025 2:40 PM March 2, 2025 2:40 PM

views 7

انتخابی کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈس میں ایک جیسے نمبر ہونے کا مطلب فرضی ووٹر نہیں

انتخابی کمیشن نے یہ وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈ کا نمبر کسی دوسرے کارڈ کے نمبر جیسا ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ڈُپلی کیٹ یا فرضی ووٹر ہے۔ کمیشن نے بعض میڈیا اطلاعات کے تناظر میں ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔ اِن اطلاعات میں اِس معاملے کو اجاگر کیا گیا تھا کہ دو مختلف ریاستوں کے رائے د...

March 2, 2025 2:38 PM March 2, 2025 2:38 PM

views 13

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے صدر ٹرمپ کے ساتھ بحث و تکرار کے ایک دن بعد اپنے ملک کیلئے امریکی مدد کو اہمیت کی حامل قرار دیا

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اہمیت کی حامل ہے۔ وہائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور نائب صدر JD Vance کے ساتھ بحث و تکرار کے ایک دن بعد صدر زیلینسکی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ لندن پہنچنے کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر یوکرین کے صدر نے کہا کہ اُن کا ملک ہر ...