March 3, 2025 9:53 AM March 3, 2025 9:53 AM

views 10

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج نئی دلّی میں، ڈیری کے شعبے میں دیرپائیگی اور مساوات کے بارے میں ایک ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔ ورکشاپ میں، امدادِ باہمی کی وزارت، مویشیوں کی افزائشِ نسل، ڈیری اور  ماہی پروری کی وزارت کی پالیسیوں اور اقدامات پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس کا مقصد ماح...

March 3, 2025 9:51 AM March 3, 2025 9:51 AM

views 7

بی جے پی کی قیادت والی دلی حکومت اس مہینے کی 8 تاریخ سے مہیلا سمردِھی یوجنا کے تحت ہر مہینے دو ہزار پانچ سو روپے کی رقم فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی۔

بی جے پی کی قیادت والی دلی حکومت اس مہینے کی 8 تاریخ سے مہیلا سمردِھی یوجنا کے تحت ہر مہینے دو ہزار پانچ سو روپے کی رقم فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی۔ دلی اسمبلی انتِخابات کے دوران BJP نے وعدہ کیاتھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئی، تو اقتصادی طور پر پسماندہ طبقَات سے تعلق رکھنِے والی خواتی...

March 3, 2025 9:50 AM March 3, 2025 9:50 AM

views 15

دلی اسمبلی آج سے CAG رپورٹ پر دوبارہ بحث شروع کرے گی۔ جو عام آدمی پارٹی کے زیر قیادت دلی حکومت کے دوران صحت عامہ کے بنیادی ڈھانچے اور خدمات کے اِنتِظام پر مبنی آڈٹ سے متعلق ہے۔

دلی اسمبلی آج سے CAG رپورٹ پر دوبارہ بحث شروع کرے گی۔ جو عام آدمی پارٹی کے زیر قیادت دلی حکومت کے دوران صحت عامہ کے بنیادی ڈھانچے اور خدمات کے اِنتِظام پر مبنی آڈٹ سے متعلق ہے۔ یہ رپورٹ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے 28 فرروری کواسمبلی میں پیش کی تھی۔ یہ رپورٹ 2016-17 سے 2021-22 کے عرصے کو شامل کیا ...

March 3, 2025 9:48 AM March 3, 2025 9:48 AM

views 13

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Gulshan Raina یہ اسمبلی اجلاس قومی ترانے کے ساتھ شروع ہوگا، جسے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ڈائس پر پہنچنے کے دوران بینڈ کے ذریعے بجایا جائے گا اور خطاب کے اختت...

March 3, 2025 9:47 AM March 3, 2025 9:47 AM

views 14

دلّی ہائی کورٹ نے، اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال کے بارے میں کچھ رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔

دلّی ہائی کورٹ نے، اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال کے بارے میں کچھ رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ طلبا کو، اسمارٹ فونز لے جانے سے منع نہ کیا جائے بلکہ اسکول میں موبائل کا استعمال ضابطے کے تحت ہو، اور اس پر نظر رکھی جائے۔ جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی پر مشتمل ایک بنچ نے کہا کہ اسکولوں م...

March 3, 2025 9:46 AM March 3, 2025 9:46 AM

views 9

مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اب پانچ روپے میں بجلی کے مستقل کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اب پانچ روپے میں بجلی کے مستقل کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔ کَل بھوپال میں منعقد کسان آبھار سمّیلن میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ یہ سہولت ریاست بھر میں کسانوں کو مرحلے وار طریقے سے دَستِیاب کرائی جائے گی۔x تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: Capsule: Sanjeev Sharma وزیر اعلیٰ ...

March 3, 2025 9:44 AM March 3, 2025 9:44 AM

views 8

لاس انجلس میں، 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں Zoe Saldana نے Emilia Perez فلم پر، بہترین سَپورٹنگ ایکٹریس کا، آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔

لاس انجلس میں، 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں Zoe Saldana نے Emilia Perez فلم پر، بہترین سَپورٹنگ ایکٹریس کا، آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ Kieran Culkin نے A Real Pain فلم پر بہترین سَپورٹنگ ایکٹر کا خطاب حاصل کیا ہے۔ اسی دوران Sean Baker کی فلم Anora نے بہترین فلم ایڈیٹنگ کا خطاب حاصل کیا ہے۔×

March 3, 2025 9:43 AM March 3, 2025 9:43 AM

views 10

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے، یوکرین سے متعلق ایک کامیاب امن معاہدے کے لیے، 4 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے، یوکرین سے متعلق ایک کامیاب امن معاہدے کے لیے، 4 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ، دیگر یوروپی اتحادیوں کے ساتھ ساتھ، برّی اور فضائی سطح پر، اُس کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یوکرین کی حمایت کے لیے کسی بھی نئے معاہدے کو پو...

March 3, 2025 9:42 AM March 3, 2025 9:42 AM

views 3

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانگریس آج سے 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ وہ اس کانگریس میں، بھارت پویلین کا افتتاح کریں گے، جو ٹیکنالوجی اور مواصلات سے متعلق، دنیا کی سب سے بڑی اور بااثر تقاریب...

March 3, 2025 9:36 AM March 3, 2025 9:36 AM

views 9

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ 

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات   دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔  اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوگا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریاس ایئر کے نواسی رنز اور ہاردک پانڈیا کے 45 رنز کے ساتھ 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے۔...