March 3, 2025 9:38 PM March 3, 2025 9:38 PM
13
بھارت اور بلجیم نے بھارت-بحرالکاہل بالخصوص بحری شعبے میں دفاعی شراکت داری کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا
بھارت اور بلجیم نے آج بھارت بحرالکاہل خطے میں خاص طور پر بحری شعبے میں دفاعی تعلقات کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بلجیم کی شہزادی ایسٹراڈ اور وزیر دفاع تھیو فرانکن کے ساتھ نئی دہلی میں میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی صنعتی تعاون کو بڑھانے کے طور طریقوں...