March 3, 2025 9:35 PM March 3, 2025 9:35 PM

views 7

لاس اینجلس میں اکیڈمی ایوارڈس کے 97ویں ایڈیشن میں ہدایتکار Sean Baker کے رومانوی مزاحیہ ڈرامے Anora نے سب سے زیادہ پانچ ایوارڈ حاصل کئے

لاس اینجلس میں اکیڈمی ایوارڈس کے 97ویں ایڈیشن میں ہدایتکار Sean Baker کے رومانوی مزاحیہ ڈرامے Anora نے سب سے زیادہ پانچ ایوارڈ حاصل کئے۔ ان میں بہترین فلم، بہترین ہدایتکار، بہترین اوریجنل اسکرین پلے، بہترین ایڈیٹنگ اور بہترین اداکارہ کے زمرے شامل ہیں۔ وہیں سب سے زیادہ سال کی 13 نامزدگیوں کے ساتھ فلم...

March 3, 2025 9:34 PM March 3, 2025 9:34 PM

views 15

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کل دبئی میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کل دبئی میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔میچ سے پہلے آج اخباری کانفرنس میں بولتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے یقین ظاہر کیا کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی حکمت عملی وہی رہے گی جو...

March 3, 2025 3:06 PM March 3, 2025 3:06 PM

views 9

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو اپنے آخری لیگ میچ میں چوالیس رن سے ہرا دیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو اپنے آخری لیگ میچ میں 44 رنوں سے ہرا دیا۔ اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہوگا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریئس ایئر کے 79 رن اور ہاردک پانڈیا کے 45 رن کی بدولت 9 وکٹ کے نقصان پر 249 رنز بنائے۔ جواب میں نیوز...

March 3, 2025 3:05 PM March 3, 2025 3:05 PM

views 6

بھارت کی کرشنا جیاشنکر انڈور شوٹ پٹ میں سولہ میٹر کے نشانے کو پار کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔

بھارت کی کرشنا جے شنکر نے 2025 کی Mountain West Indoor Track and Field Championship میں تاریخ رقم کی ہے۔ وہ اِنڈور Shot Put میں 16 میٹر کے نشانے کو پار کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔ 22 سالہ کھلاڑی نے 16 اعشاریہ صفر تین میٹر Shot Put پھینک کر Poornarao Rane کے 2023 کے ریکارڈ کو توڑا، جنہوں ...

March 3, 2025 3:04 PM March 3, 2025 3:04 PM

views 8

ہدایت کار سین بیکر کی انورا نے بہترین پکچر، بہترین ہدایت کار اور بہترین اداکارہ سمیت پانچ آسکر ایوارڈس حاصل کئے ہیں۔

97 ویں اکیڈمی ایوارڈس لاس اینجلس میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ہدایت کار Sean Baker's کی رومانی کامیڈی ڈرامہ فلم ’Anora‘ کو اس تقریب میں سب سے زیادہ پانچ ایوارڈ ملے، جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین اوریجنل اسکرین پلے، بہترین اداکارہ اور بہترین Editing شامل ہیں۔ Adrien Brody کو فلم The Brutalist...

March 3, 2025 3:02 PM March 3, 2025 3:02 PM

views 12

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکہ کے ساتھ معدنیات سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

یوکرین کے صدر Volodymyr زیلینسکی نے امریکہ کے ساتھ معدنیات سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیشرفت یوکرین کی حمایت سے متعلق برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے Coalition of the Willing کے اعلان کے بعد ہوئی ہے۔ البتہ امریکہ کے وزیر خزانہ Scott Bessent نے مشورہ دیا ہے کہ پ...

March 3, 2025 3:01 PM March 3, 2025 3:01 PM

views 12

جموں و کشمیر پولیس نے پُنچھ ضلعے میں، اٹھائیس لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کی چودہ اعشاریہ آٹھ کنال پر مشتمل چار املاک قرق کی ہیں۔

جموں و کشمیر میں پولیس نے کل پُنچھ ضلعے میں، 28 لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کی 14 اعشاریہ آٹھ کنال پر مشتمل 4 املاک قرق کی ہیں، جن تعلق تین دہشت گردوں سے ہے۔  اس اراضی کا تعلق کنٹرول لائن سے متصل Kasba اور Kirni گاؤوں میں پاکستان میں قائم تین مقامی دہشت گردوں سے ہے، جو پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر فرار...

March 3, 2025 3:00 PM March 3, 2025 3:00 PM

views 8

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان کل سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان کل سے آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی اشتراک کے معاملے میں تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب چوہان آسٹریلیا کے دفاع کے محکمے سے تعلق رکھنے والے سینئر اہلکاروں کے ساتھ وسیع تر تبادلہئ خیال کریں گے۔ وہ آس...

March 3, 2025 2:59 PM March 3, 2025 2:59 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور بیلجیم کے نائب وزیر اعظم نے نئی دلّی میں مصنوعی ذہانت اور صاف ستھری توانائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں بیلجیم کے نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ Maxime Prevot کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور انہوں نے بیلجیم کے ساتھ بھارت کے تاریخی رشتوں کو اجاگر کیا۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، صنعت، تعلیم، جدت طرازی اور ثقافت کے شعبوں می...

March 3, 2025 2:58 PM March 3, 2025 2:58 PM

views 15

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک مہینے تک چلنے والا بجٹ اجلاس، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔

جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک مہینے تک چلنے والا بجٹ اجلاس، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، جموں و کشمیر کو ریاست بنائے جانے کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے عہد بند ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ حکومت کشمیری پنڈتوں کی واپسی میں مدد کرنے اور اس کیلئے ایک محفو...