January 22, 2026 3:06 PM
160
بھارت کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے، جبکہ پہلے اِن کی قیمت بہت زیادہ تھی۔
بھارت کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے، جبکہ پہلے اِن کی قیمت بہت زیادہ تھی۔ منافع وصولی، جغرافیائی، سیاسی حالات اور امریکی ڈالر کے مضبوط ہونے کو اِس کمی کی وجہ بتایا جارہا ہے۔ فروری کے مہینے کے کاروبار میں سونے کی قیمت میں تقریباً آدھے فیصد کی کمی آئی اور 10 گرام سونے کی قیم...