January 21, 2026 10:04 AM

views 3

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت معیشت کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے منصوبہ بند فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ انہوں نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ AI کے استعمال کو بڑھانے میں سب سے بڑی دشواری GPU یعنی گر...

January 21, 2026 10:01 AM

views 5

انخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

انتخابی کمیشن، آج سے نئی دلّی میں جمہوریت اور چناؤ بندوبست سے متعلق انڈیا انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ تین روزہ کانفرنس اپنی نوعیت کی سب سے بڑی عالمی کانفرنس ہوگی، جس کا انعقاد جمہوریت اور انتخابی بندوبست کے میدان میں بھارت کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ امید ہے کہ...

January 21, 2026 9:59 AM

views 3

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔ جناب نبین نے تلنگانہ میں ہونے والے میونسپل اور کارپوریشن انتخابات کیلئے آشیش Shelar کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ اشوک پرنامی اور ری...

January 21, 2026 9:57 AM

views 2

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔

گوہاٹی میں، کاماکھیا اور کولکاتہ میں ہاؤڑہ کے درمیان وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہونے پر مسافروں نے بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے بتایا ہے کہ ٹکٹ ریزرویشن کا سلسلہ شروع ہونے کے کچھ ہی گھنٹے میں سبھی ٹکٹ فروخت ہو گئے۔ اس سے وندے بھارت سلیپر کے تیز رفتار، آرام دہ سفر اور جدید سہولی...

January 21, 2026 9:54 AM

views 1

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کیلئے وزیر اعظم کے اہم پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کیلئے وزیر اعظم کے اہم پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اِسے شروع کیے جانے کے بعد سے PRAGATI نے بروقت قریبی نظر رکھ کر، اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں پر عمل درآمد کر کے ...

January 21, 2026 9:53 AM

views 4

سنتوش ٹرافی فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہو رہی ہے۔

سنتوش ٹرافی کیلئے 79 ویں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ آج آسام میں شروع ہورہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں کُل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ میں چھ-چھ ٹیمیں ہوں گی۔ گروپ-A میں مغربی بنگال، میزبان آسام، ناگالینڈ، راجستھان، اتراکھنڈ اور تمل ناڈو شامل ہیں، جبکہ گروپ-B میں ریلویز، سر...

January 21, 2026 9:51 AM

views 8

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان، 5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ناگپور میں Vidarbha کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ یہ سُریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کیلئے اہم ٹی-ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ ساتھ ہی...

January 21, 2026 9:49 AM

views 5

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے Amelia Valverde کو بھارتی خواتین کی سینئر فٹبال ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے۔

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے Amelia Valverde کو بھارتی خواتین کی سینئر فٹبال ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے۔ 39 سالہ Amelia Valverde، ترکیہ کے Antalya میں بھارتی کیمپ میں شامل ہوگئی ہیں۔ اِن کا تعلق Costa Rica سے ہے، جہاں بھارتی فٹبال ٹیم آسٹریلیا میں خواتین کے AFC ایشین کپ 2026 کیلئے تیاریاں کررہی ہیں، جو مار...

January 21, 2026 9:15 AM

views 6

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج ہریانہ، پنجاب اور چندی گڑھ میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ ہماچل پردیش میں سرد لہر کے حالات رہیں گے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج ہریانہ، پنجاب اور چندی گڑھ میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ ہماچل پردیش میں سرد لہر کے حالات رہیں گے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے اگلے 4 دن کے دوران، مہاراشٹر میں 2 سے 4 ڈگری سیلسیس تک کم سے کم درجہئ حرارت...

January 20, 2026 9:50 PM

views 9

بی جے پی کے کارگزار صدر نتن نبین کو پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ وہ BJP کی میراث کو آگے بڑھائیں گے

بی جے پی کے کارگزار صدر نتن نبین کو پارٹی کا نیا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر ڈاکٹر کے-لکشمن نے آج جناب نبین کو پارٹی صدر مقرر کئے جانے کا اعلان کیا اور اُنھیں نئی دلّی میں BJP ہیڈکوارٹر میں سنگٹھن پَرو پر انتخاب سے متعلق سرٹیفکیٹس سونپا۔جناب نبین کی BJP کے سینئر رہنما اور ...